عاجزی و انکساری اور اخلاص کا پیکر حفظ نانی اردو زبان و ادب سے محبت کی ایک جیتی جاگتی مثال ہیں۔نئے اور پرانے قلمکاروں کی تحریروں  کی نوک پلک درست کر کے انھیں ایک نکھرے اور معیاری اسلوب میں ڈھالنا ان کا شوق بھی ہے اور مشن بھی۔قومی اخبارات اور جرائد میں ان کی تحریریں شائع ہوتی ہیں۔ ان کی     ہلکی پھلکی اور زندگی کے مختلف رنگوں سے مزین  تحریرں  پر مشتمل کتاب ” کامیابی کا نشہ” شائع ہو کر قبول عام  حاصل کر چکی ہے۔

حفظ نانی
حفظ نانی

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact