حافظ نصیرالدین صحافی،مصنف اور وادی نیلم میں پریس فار پیس کے فعال نمائندے ہیں- وہ نیلم پریس کلب کے صدربھی رہ چکے ہیں -قومی اور علاقائی اخبارات میں کالم لکھتے ہیں- آزاد کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیر اہتمام ابتدائی کلاسوں کے لئے شائع کردہ کتب لکھنے کا اعزاز حاصل ہے -وہ متعدد جرائد کے ایڈیٹر بھی رہ چکے ہیں –
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
You must be logged in to post a comment.