جی ایم میر صاحب بقضائے الہی (ایبٹ آبادمیں) رحلت فرما گئے ہیں۔ آپ نے بلا لحاظ رنگ و نسل و زبان و فرقہ و قبیلہ اپنی ساری زندگی ریاست جموں و کشمیر کی آزادی و خودمختاری کے لئے جدوجہد کرتے ہوئے گزاری۔ محاذ رائے شماری اور نشنل لبریشن فرنٹ کے سربراہ رہے۔ جموں و کشمیر کی جغرافیائی حقیقتوں سے لے کر جموں کشمیر وطن شناسی تک کئی کتابیں آپ کی حب الوطنی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ اللہ آپ کو غریق رحمت کرے اور آپکے درجات بلند فرمائے۔ آمین

جی ایم میر ایک بلند پایہ مورخ اور مصنف ہیں- جنوبی ایشیا , علاقائی امور اور کشمیر کی تار یخ و سیاست کے بارے میں سات کتابوں کے مصنف ہیں جو بہت سی یونیورسٹیوں کے نصاب میں بھی .شامل ہیں

جی ایم میر کی تصانیف

مستقبل کا کشمیر

امن کی آشا اور مسئلہ کشمیر

جموں و کشمیر کی جغرافیائی حقیقتیں

کشور کشمیر کی پانچ ہزار سالہ تاریخ

چین اور کشمیر

کوہستان قراقرم سے بحر قزوین تک

انگریزی

Regional geography of Central Asia

جی ایم میر کی تصانیف

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content