ڈاکٹر سیما شفیع نے اردو میں ماسٹرز، ایم ایڈ اور ہومیوپیتھی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے مختلف شعبوں میں متعدد کورسز بھی مکمل کیے ہیں۔ڈاکٹر سیما نے تعلیم، صحت، اور میڈیا کے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دی ہیں۔ وہ متعدد تعلیمی اداروں کی ڈائریکٹر رہ چکی ہیں اور ہومیوپیتھک میڈیکل سنٹر میں بھی بطور میڈیکل آفیسر فرائض انجام دے چکی ہیں۔ اس کے علاوہ، وہ ایک ریڈیو براڈکاسٹر بھی ہیں۔متعدد کتابیں لکھی ہیں جن میں ناول، کہانیاں، اور نظمیں شامل ہیں۔
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.