ڈاکٹر عتیق الرحمن کا شمار ملک کے نامور ماہرین اقتصادیات میں ہوتا ہے – وہ کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف اکنامکس کے سربراہ ہیں- وہ انٹرنیشنل اسلامک یونی ورسٹی اور موقر تحقیقی ادارے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمینٹ اکنامکس کے ساتھ بھی منسلک رہ چکے ہیں – کئی عالمی کانفرنسوں میں تحقیقی مقالے پڑھ چکے ہیں -معیشت کے بارے میں ان کا تحقیقی کام علمی جرائد میں شائع ہوتا ہے ۔
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
You must be logged in to post a comment.