-دلشاد احمد فراز -شاعر -محقق-مصنف -باغ آزاد کشمیر

You are currently viewing -دلشاد احمد فراز -شاعر -محقق-مصنف -باغ آزاد کشمیر

-دلشاد احمد فراز -شاعر -محقق-مصنف -باغ آزاد کشمیر

دلشاد احمد فراز
خطہ کشمیر سے تعلق رکھنےوالے ادب کے تابندہ ناموں میں ایک منفرد نام ضلع باغ سے تعلق رکھنے والے شاعر ، مقالہ نگار ، مضمون نگار ، محقق دلشاد احمد فراز  ہیں ۔آپ کا قلمی نام دلشاد اریب ہے  ۔ آپ باغ آزادکشمیر میں  پیدا ہوئے ۔ آپ نے ایم فل علوم اسلامیہ امتیازی نمبرات میں پاس کیا آپ کی تین تصانیف 
“بساطِ جاں” (شاعری )
“تعارفِ قرآن و حدیث”
” نیوگنی سے کشمیر تک”
   منظر عام پر آ چکی ہیں اور دیگر تصانیف زیر طبع ہیں  ۔ آپ خطہ کشمیر کی ادبی انجمن ” جموں کشمیر طلوع ادب ” کے نائب صدر ہیں اور سہ ماہی “مطلع ” کے مدیر بھی ہیں ۔ حال میں آپ گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج باغ میں تدریسی فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔
(یہ تعارف شبیر احمد ڈار نے مرتب کیا ہے )


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.