عمارہ کنول چوہدری، کالم نگار، مصنفہ ، گوجر خان (پاکستان)

عمارہ کنول

عمارہ کنول   چوہدری کالم نگار  اور مصنفہ ہیں۔قومی ، سماجی اور اصلاحی موضوعات پر ان کے کالم مختلف اخبارات رسائل و جرائد  میں شائع ہوتے ہیں۔وہ دو کتابوں میں بطور شریک مصنفہ  فرائض انجام دے چکی ہیں۔ بانی و سرپرست تحریک دفاع قومی زبان و لباس کی حثییت سے ان  کی سب سے بڑی پہچان […]

نازیہ نزی، شاعرہ، مدیرہ، تربیت کار، نوشہرہ ،( پاکستان)

پیام نزی

نازیہ نزی  شاعرہ، مدیرہ اور  نثر نگار ہیں۔نزی ان کا تخلص ہے۔ ان کا تعلق نوشہرہ خیبر پختون خوا سے ہے۔  متعدد اشاعتی اداروں اور پلیٹ فارمز کے ساتھ بطور شاعری انچارچ خدمات  سرانجام دے رہی ہیں۔ بچوں کے رسالے “کونپلیں “میں مدیرہ ہیں ۔ سہ ماہی” املاک “مردان کی  خواتین مدیر  بھی ہیں۔ یو […]

حافظہ ساجدہ بتول ، کہانی کار، شاعرہ، کالم نگار، ملتان

ساجدہ بتول  کا شمار  اصلاحی اور بامقصد ادب تخلیق کرنے والے معروف قلمکاروں میں ہوتا ہے۔ شاعری  (حمد و نعت)، کہانی، مضمون و کالم نگاری  ان کی دلچسپی کے خاص شعبے ہیں۔ حفظ قران  کے ساتھ تین سالہ تجوید کورس کی سعادت بھی حاصل ہے۔وہ  گزشتہ  پندرہ برس سے  مختلف اصناف میں لکھ  رہی ہیں۔بچوں […]

علیشہ شوکت راجپوت۔مصنفہ، کہانی کار

تیسرا خواب ۔ علیشا شوکت راجپوت

علیشہ شوکت راجپوت بچوں کے لیے معاشرتی کہانیاں لکھتی ہیں۔ بچوں کے ادب سے 2020 سے منسلک ہیں۔ بچوں کے جرائد اور اخبارات میں ان کی تحریریں شائع ہوتی ہیں۔ بچوں کے لیے  ان کی کہانیوں پر مشتمل کتاب “تیسرا خواب” 2022 میں شائع ہوئی۔ وہ شعبہ وکالت سے وابستہ ہیں۔ قانونی معاملات کو عام […]

فرخندہ شمیم۔ افسانہ نگار، شاعرہ، معلمہ اور تحقیق کار

فرخندہ شمیم

فرخندہ شمیم مایہ ناز افسانہ  و کالم نگار، شاعرہ اور براڈکاسٹرہیں۔نثر و افسانہ اور تحقیق میں ان کی متعدد کتب شائع ہو چکی ہیں۔وہ   موقر جامعات میں  صحافت اور ابلاغیات سے متعلقہ مضامین کی تدریس  کا اعزاز بھی رکھتی ہیں۔پاکستان ٹیلی ویژن اور  ریڈیو پاکستان سے بھی وابستہ رہ چکی ہیں۔ بچوں کا ادب ان […]

نمرہ توصیف، ناول و افسانہ نگار ، شاعرہ۔ میلسی (پنجاب) پاکستان

نمرہ توصیف رائٹر

ناول و افسانہ   نگار اور  شاعرہ نمرہ توصیف ضلع وہاڑی تحصیل میلسی کی رہائشی ہیں۔ وہ متعدد کتب کی مولفہ  اور ایک آن لائن میگزین  “نوائے قلب “کی بانی و ایڈیٹر ہیں  ۔وہ  حب الادب تنظیم کی ٹیم ممبر اور اسلامک رائٹر موومنٹ کی ممبر بھی ہیں۔  ان کی تخلیقات اخبارات اور میگزین میں  شائع […]

اخلاق احمد، بچوں کے رائٹر۔ کہانی گو۔ یو ٹیوبر، کراچی

اخلاق احمد کراچی

اخلاق احمد بچوں کے رائٹر اور کہانی گو ہیں جو اپنے یوٹیوب چینل اور فیس بک پر بچوں کے لیے دلچسپ کہانیاں پیش کرتے ہیں۔ اخلاق احمد کا انداز تحریر سادہ اور دلکش ہے جو بچوں اور دیگر قارئین کو تصوراتی تخلیاتی دنیا میں لے جاتا ہے۔ ان کی تحریروں کا مقصد بچوں کو سمجھدار […]

اقصی عاشق .۔رائٹر، پاکستان

aqsa ashiq

میرا نام اقصی عاشق ہے  اور میرا تعلق پاکستان کے ایک دور دراز علاقے سے ہے۔ مجھے متاثر کن کہانیاں   لکھنے  اور با معنی خیالات  پیش کرنے کا شوق ہے ۔میں اپنے خیالات ، محسوسات اور افکارکو لفظوں  میں اس طرح پیش کرتی ہوں جو قاری کو متاثر کرتا ہے ۔مجھے سکول کے زمانے […]

Muniba Usman, Author, Artist, Educator, Islamabad-منیبہ عثمان

muniba usman

I am a creative writer, artist, and educator. With over 8 years of experience in high school teaching and more than 5 years in writing, I blend my scientific knowledge with artistic creativity to produce unique and impactful work. My expertise lies in writing engaging stories and insightful research articles. I am always eager to […]

فوزیہ ردا، شاعرہ، مصنفہ ، کولکاتا ، (انڈیا)

فوزیہ ردا

فوزیہ ردا  ایک با صلاحیت  اور محنتی نثر نگار اور شاعرہ ہیں جنھوں نے بہت کم عرصے میں اردو شاعری اور ادب  کی دنیا میں  میں اپنی الگ پہچان اور جگہ بنائی ہے- فوزیہ ردا  بلا شک و شبہ نئی نسل کی نمائندہ شاعرہ ہیں جنھیں مشکل خیالات کو  دل نشیں انداز و مختصر  بحر […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content