ڈاکٹر عزیزہ انجم۔ افسانہ و کالم نگار، شاعرہ۔کراچی پاکستان

ڈاکٹر عزیزہ انجم

ڈاکٹر عزیزہ انجم معروف افسانہ و کالم نگار  اور شاعرہ ہیں ۔ روزنامہ جنگ اور قومی جرائد میں ان کی تخلیقات کو پسند کیا جاتا ہے ۔وہ ڈاؤ میڈیکل کالج سے فارغ التحصیل ہیں  ۔زمانہ طالب علمی سے ادبی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔ انھیں  جامعہ کراچی کے فی البدیہ مقابلہ مضمون نویسی میں گولڈ […]

ثانیہ خان ثانی۔کالم و افسانہ نگار، مصنفہ، فیصل آباد

میں بندۂ ناچیز، ثانیہ خان ہوں۔میرا قلمی نام ثانیہ خان ثانی ہے۔ میں سرزمینِ پنجاب کے خوشبو بکھیرتے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھتی ہوں۔ اپریل 2024 سے میں نے سفرِ تحریر کا آغاز کیا، اور تب ہی سے قلم کی روشنائی کو قرطاس پر بکھیرتے ہوئے اپنے خیالات کو عوام الناس تک پہنچانے کا […]

ایک دن کتابوں کے ساتھ: رپورٹ: تہذین طاہر

مصنفین

ہیلے کالج آف کامرس میں کتاب میلہ رپورٹ: تہذین طاہر اکثر سنا گیا ہے کہ کتاب پڑھنے کا رجحان بہت کم ہو گیا ہے ۔ ٹیکنالوجی نے کتابوں کی جگہ لے لی ہے۔ اگر یہ بات کسی حد تک درست ہے تو کسی نہ کسی حد تک غلط بھی ہے۔ کاغذ قلم سے پیار کرنے […]

احمد شہزاد: شاعر ، کالم نگار ، مزاح نگار اور افسانہ نگار

احمد شہزاد

شاعر ، کالم نگار ، مزاح نگار اور افسانہ نگار احمد شہزاد  گزشتہ تئیس (23) سال سے مسقط ، عمان میں مقیم ہیں اور درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔ ان کا آبائی شہر لاہور ہے۔ پاکستان انٹر نیشنل سکول و کالج مسقط میں بطور اُردو اُستاد اور صدرِ شعبہء اُردو خدمات انجام دیں بعد […]

انیس سالہ مصنف نور الدین ظہیر سے انٹرویو/ تہذین طاہر

noor uddin

وہ ملے تو نہیں انجان وقت میں زخم تھا مجھ کو شاید درد وہ لے گئے (نور الدین ظہیر) الحمرا آرٹس کونسل کے ایک پروگرام میں نور الدین ظہیر کے لکھے اور پھر ان کی آواز میں پڑھے جانے والے اس شعر کونہ صرف ہال میں موجود لوگوں نے پسند کیا بلکہ سوشل میڈیا کے […]

ریحانہ عثمانی۔ براڈ کاسٹر، اسکرپٹ رائٹر، افسانہ نگار، شاعرہ ۔ لاہور۔

4ee5a8cc 642b 4e34 8632 8ac2e2a1c445

میں ریڈیو پاکستان لاہور سے1996  سے وابستہ ہوں ۔براڈ کاسٹر، ڈرامہ نویس اور اسکرپٹ رائٹر   ہوں ٹی وی کے لئے بھی متعدد ڈرامے تحریر کئے ہیں۔ ایک ڈرامے۔ پر منسٹری آف  اسپیشل ایجوکیشن کی جانب سے ایوارڈنگ سرٹیفکیٹ  مل چکا ہے۔ اس کے علاوہ شاعری سے بہت شغف  ہے۔ ایک شعری مجموعہ” صبح  نو “کے […]

مدثریوسف پاشا، مصنف ، کالم نگار، سماہنی

f16fec34 a2ad 4330 9609 cee2c4b4ddbb

مدثریوسف پاشا ضلع بھمبر کی عین کنٹرول لائن پرواقع تحصیل سماہنی سے تعلق رکھتے ہیں. انہوں نے اردو میں ایم فل کی ڈگری اور ایجوکیشن میں ماسٹرز کرنے کے علاوہ ایم اے مطالعہ پاکستان میں سلور میڈل حاصل کررکھاہے. لکھنے کا آغاز ریڈیو پاکستان سےکیا. بچوں کے لیے ان کی کہانیوں کی دوکتب شائع ہوچکی […]

ڈاکٹر روحینہ کوثر سید۔ مصنفہ، ناگپور، مہاراشٹر، ہندوستان

ڈاکٹر روحینہ کوثر سید کا تعلق ناگپور، مہاراشٹر، ہندوستان سے ہے۔ انہوں نے ناگپور یونیورسٹی سے لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس میں ماسٹر، ایم فل اور پی ایچ ڈی کیا ہے۔    انجمن گرلز ڈگری کالج آف آرٹس، ناگپور میں بحیثیت لائبریرین 2007 سے خدمات انجام دے رہی ہیں۔ ادبی ذوق طالب علمی کے زمانے سے […]

فرحت نسیم۔ مصنفہ ، تربیت کار، معلمہ ( چکوال، پاکستان)۔

فرحت نسیم

فرحت نسیم کا تعلق چکوال پاکستان سے ہے۔انہوں نے سوشیالوجی میں ماسٹرز کیا ہے، اس کے علاوہ مختلف کورسز جن میں این ایل پی پریکٹشنرز، این ایل پی ماسٹرز ،ہیپنو تھراپی وغیرہ شامل ہیں، مکمل کیے ہیں۔وہ  پیشہ کے لحاظ سے ایک ٹیچر ہیں اور  کونسلنگ بھی کرتی ہیں۔ انھوں  نے ادبی سفر کالم نگاری […]

عالیہ شمیم ۔ مصنفہ، معلمہ، براڈ کاسٹر ، مرکزی صدر حریم ادب ۔

عالیہ شمیم

عالیہ شمیم معلمہ،  افسانہ نگار ،بلاگر ،کالم نگار اور براڈ کاسٹر ہیں۔لکھنے کا سفر دور طالب علمی سے شروع ہوا ۔۔اشاعتی سفر مضامین ، آرٹیکلز  اور خطوط و مراسلات  اور اسلامی صفحات میں اسلامی مضامین  سے شروع ہواتھا۔دور طالب علمی مین کل پاکستان اسکول مقابلے میں  قائد اعظم بیسویں صدی کے آئینے  پر پہلا انعام […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content