سوانح حیات : نایاب ہیں ہم سے انتخاب/ ڈاکٹر صابر آفاقی

ڈاکٹر صابر آفاقیاس تحریر کے ساتھ تصویر بوسہ گلہ  ضلع پونچھ  (کشمیر) کی ہے۔ ( 1959)آخر کار سات سال کے بعد میرا نمبر آگیا تو مجھے سینئر ٹیچر کا گریڈ دے کر 1858 میں پونچھ کے بوسہ گلہ ہائی سکول میں بھیج دیا گیا ۔مئی کے مہینے میں میرا تبادلہ ہوا۔مظفر آباد میں عبد الغنی […]

صورت گر کچھ کتابوں کے/کہانی کار: علی اکبر ناطق

علی اکبر ناطق یہ منیزہ نقوی ہیں ، امریکہ میں ہوتی ہیں ،کبھی کبھی پاکستان آتی ہیں ۔ کراچی میں ایک کتاب گھر تھا ۔ نام اُس کا پائنیر بک ہاوس تھا ، یہ سو سال پرانا تھا ۔ مگر تباہ ہو چکا تھا ، کوئی یہاں سے کتاب نہیں خریدتا تھا ۔ کتاب گھر […]

توناتو راجا،  کہانی کار: شفق عثمان

کہانی کار: شفق عثمانیہ کسی راجا کا نام نہیں بلکہ ایک جگہ ہے۔جسے جادوئی شہر بھی کہا جاتا ہے۔یہ دنیا کا وہ علاقہ ہے جہاں آج بھی لوگ پتھر کے دور کی طرح رہتے ہیں۔ جہالت کا دور دورہ ہے۔یہ انڈونیشیا میں ایک جگہ ہے۔یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں کی خوبصورتی اور یہاں مناۓ […]

فرق تحریر : عنیزہ عزیر

تحریر  و تصویر : عنیزہ عزیر یہ دیوار، جس نے نہ جانے کتنی کہانیاں سنی، کتنی خوشیوں بھرے لمحات دیکھے اور نہ جانے کتنی دکھ بھری داستانیں اپنے اندر سموئیں۔ سرد بارش میں تیز ہواؤں کے تھپیڑے، سلگتی گرمی میں کَڑی دھوپ اور زمانے کی تمام سختیاں خود پر جھیلتی، دوسروں کے لئے سائبان بنی یہ […]

آؤ انسانیت کو زندہ کریں/ گُلِ زار

گُلِ زارـــ ڈی آئی خاناس پیاری دنیا کو طاقت کا “فاتحانہ تفاخر” تباہ کر رہا ہے جو اندھا ،گونگا اور بہرا ہے،نہ وہ مدمقابل کے خدوخال کو دیکھتا ہے ،نہ اس سے ہم کلام ہوتا ہے اور نہ اس کی دلیل سنتا ہے،بس چنگھاڑتا ہوا تصوراتی فتح کے جھنڈے لہراتا ہوا اپنے حریف پہ جھپٹ پڑتا […]

آئینہ تمثیل ، میرے راہرو میرے رہبر/ ارشد ابرارارش

یہ نیچے تصویر میں حقہ پیتے ہوۓ شخص میرے ابو ہیں ۔ عہدِ شباب میں میرے والد اپنی مقامی سراٸیکی زبان میں شاعری لکھا کرتے تھےان کی شاعری کا محور و مرکز گل و بلبل کے قصے یا محبوب کی زلفِ گرہ گیر نہیں بلکہ وہ وسیب کی محرومیوں اور علاقاٸی زر پرستوں کے استحصالی […]

بےحس معاشرہ /حمیراعلیم

حمیراعلیمیہ تصویر صرف پاکستان کے ایک شہر کی نہیں بلکہ امریکہ جیسے ترقی یافتہ جمہوری ملک میں بھی ایسے لوگ جا بجا نظر آتے ہیں۔جو نشے میں دھت اپنے آپ سے بے گانہ کسی اور ہی دنیا کے باسی ہیں۔اسے معاشرتی بے حسی کہیے، حکومتی نا اہلی یا ان نشئیوں کی بدقسمتی لیکن یہ ہمارے […]

ضیعف الا عتقادی یا صحیح الاعتقادی/ حفصہ محمد فیصل

حفصہ محمد فیصل بطور لکھاری راستوں میں اس طرح کی وال چوکنگ دیکھ کر کبھی کبھی خیال آتا ہے کہ یہ بابے اور عامل وغیرہ کیسی پہنچی ہوئی چیز ہیں، ہم بھی جا کر اپنی قسمت ازمائی کر ہی لیں۔دیوار کوڑے کے ڈھیر کی ہو، کسی میدان کی  ہو یا کسی پارکنگ ایریا کی۔ ہر […]

“ان مکانوں میں عجیب لوگ رہا کرتے تھے”، تحریر : نادیہ انصاری  

نادیہ انصاری ۔ کراچیآج برسوں بعد اُس علاقے سے گزر ہوا تو بےاختیار جی چاھا کہ اُس گلی میں قدم رکھا جائے جہاں بچپن بےفکری لیے گزرا۔ اُس گھر کے سامنے کچھ دیر کو ٹھہرا جائے کہ جس کے کھلے دروازے سے کبھی زندگی ٹپکا کرتی تھی ۔ وہ گھر کہ جس کی سیڑھیوں پر […]

تحریر:انگبین عُروج-کراچی

چندوں سے کئی مسجدیں تعمیر ہو گئیںبچہ مگر غریب کا فاقوں سے مر گیاخداداد کالونی کی تنگ و تاریک گلیاں،ساٹھ گز پر محیط مکانات ایک دوسرے سے یوں جُڑے کہ اُن پر غریبوں کی جھونپڑیوں کا گمان ہوتا،کچھ منہدم بوسیدہ عمارتیں بیرونی کِواڑوں سے بھی آذاد تھیں۔پھٹے،پرانے چیتھڑے نما کپڑے پردے کی صورت چوکھٹ پر […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content