کہانی : قربانی ، تحریر: جویریہ ریاض

قربانی

جاڑے کا سورج اُس روز بھی اپنی زرد مگر ٹھنڈی دھوپ لیے طلوع ہوا۔ “ماں جی” نے اپنے لختِ جگر کو خاکی وردی پہنتے دیکھا تو آنکھوں کے سامنے ماضی کے بیتے دن ایک فلم کی مانِند چلنے لگے۔ جب ساری رات درد زہ سہنے کے بعد ایک ننھا منّا سا گُڈا ان کی گود […]

ہر بیج زندگی ہے/ ہدایہ

tasveer kahani

ہدایہ ایک روز میں نے نیاز بو کے بیج ایک گملے میں لگائے تو چند ہی روز بعد نیازبو تو نہیں اگا لیکن اس سے ملتی جلتی ایک جڑی بوٹی اگ آئی جو کہ روز بروز بڑھتی چلی گئی۔ یہاں تک کہ جب نیازبو کی ننھی کونپلوں نے سر نکالا تو پہلے سے اگی جڑی […]

ریلوے اسٹیشن: عہد رفتہ کی یاد گار/ کہانی کار: حافظ ذیشان یاسین

ریلوے سٹشن

کہانی کار: حافظ ذیشان  یاسین مرور زمانہ سے بہت کچھ بدل گیا بمشکل چند چیزیں جو تغیرات زمانہ سے سالم رہیں ان میں سے چھوٹے شہروں اور قصبوں کے پرانے ریلوے اسٹیشنز کی قدیم عمارات بھی ہیں جو اب بھی اپنی اصل حالت پر برقرار ہیں۔ ریلوے اسٹیشنوں کی تاریخی عمارات گزرے وقتوں کی یادگار […]

رنگوں کی دنیا میں خواب بنتی ہوں۔ تحریر: حنا نور

حنا نور

از : حنا نور “رنگوں کی دنیا میں خواب بُنتی ہوں ۔ کینوس پر دل کی بات سنتی ہوں ۔ نہ کوئی سبق، نہ کوئی قاعدہ درکار ۔ بس چند رنگ، ایک برش، اور دل بےقرار ۔ کبھی رنگ بکھرتے ہیں، کبھی سنورتے ہیں ۔ یہ میری دنیا ہے، جہاں خواب سجتے ہیں ۔ ادھورے […]

آوازوں کا جہاں۔تحریر: منیبہ عثمان

آوازوں کا جہاں

*تحریر * منیبہ عثمان آواز کا تعلق انسان کی حس سماعت سے ہے اور یہ حس جس انسان کے پاس ہے، نعمت خداوندی کا شکر بجا لانا اس پر لازم ہے۔ اس کے برعکس جو اس نعمت سے محروم ہیں ان کی بے بسی کا اندازہ لگانا ہمارے لیے ناممکن کی حد تک مشکل ہے۔ […]

تاروں کی کہانی، میری زبانی۔ کہانی کار: حافط ذیشان یاسین

تصویر حافظ ذیشان یاسین (2)

تحریر و تصاویر: : حافط ذیشان یاسین بھادوں کی رنگ بدلتی راتوں اور متحرک ستاروں  کے بارے میں ہر شخص کے اپنے تحربات اور محسوسات ہو سکتے ہیں۔ اپنے مشاہدے کے مطابق مختصرا عرض ہے کہ غروب آفتاب کے بعد مشرق کی سمت سے ایک روشن ستارہ طلوع ہوتا ہے جو آہستہ آہستہ آسمان کی […]

جب زندگی مسکراتی تھی۔کہانی کار: شاہین کمال

سینٹرل کیفے جامعہ کراچی

تحریر و تصاویر: شاہین کمال ہم نے جامعہ کراچی سے 1984 میں کیمیاء میں ماسٹرز کیا۔ پریکٹیکلز کی وجہ سے صبح اٹھ سے چار بجے تک ہم یونیورسٹی کو پیارے رہتے۔ با خدا ان دنوں آرٹس کی طالبات پر اس قدر رشک آتا تھا کہ حد نہیں۔ وہ ایک بجے کے پوائنٹ سے گھر واپس […]

پونچھ کی تاریخی عمارات (1)۔ کہانی کار ظہیر ایوب

haveli

کہانی کار ظہیر ایوب گزشتہ دنوں کسی صاحب نے ہمارے آبائی گاؤں مندھار کے اندر ریالی کے مقام پر واقع ان کھنڈرات کی تصاویر شئیر کیں اور اس وقت کے فن تعمیر کو خوب سراہا لیکن بدقسمتی سے اس محل نما گھر کے مالکان پر کوئی ایک آدھ حرف بھی تحریر نہ کیا گیا۔بالفاظ دیگر […]

وادی لیپہ: سیاحوں کی گم گشتہ جنت ۔ کہانی کار: قاسم یعقوب

leepa valley

تحریر و تصویر: قاسم یعقوب وادی لیپہ ، آزاد کشمیر پاکستان کا سرحدی علاقہ ہے جس کے تقریبا تین اطراف بھارتی مقبوضہ کشمیر کی سرحد ہے، جب کہ صرف ایک راستہ جو نہایت بلند و بالا پہاڑوں سے گھرا ہے وادی میں داخلے کا راستہ ہے۔ مظفر آباد سے 35 کلو میٹر فاصلے پر واقع […]

سلیم الرحمان سے ملاقات / کہانی کار: جہانگیر تاج مغل

تحریر و تصویر: جہانگیر تاج مغلگزشتہ سال ڈاکٹر سلیم الرحمن پاکستان تشریف لاۓ ۔ جب انھوں نے آمد کی خبر دی تو دل ان سے ملنے کو بے تاب ہونے  لگا ۔ چوں کہ طویل مسافت کر کے پاکستان پہنچے تھے ۔ ایک طرف طویل سفر کی تھکاوٹ اور دوسری طرف رشتہ دار مسلسل ملاقات […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content