غزل نگار فاطمہ انصاری
یو تو ارباب نشاط بھی سیپیاں تھی دریا -اے-کنار پیروں میں بیڑیاں تھی اس تک پہنچنے میں بہت دیر کر دی ہم نے جس کی دسترس میں حوا زادیاں تھی۔ کہانی کے آخری پڑاؤ سے واپس لوٹ آۓ ہم مگر باقی صرف جنون کی سسکیاں تھی! ہم اندھیرے میں اترنے ہی والے تھے لیکن دو […]
آہ تشنگی؛ نگار فاطمہ انصاری
نگار فاطمہ انصاری ہم نے جب بھی تجھے بھولنا چاہا بدلتے موسموں میں سنہری دھوپ کی کرڑوں میں سرد آہوں میں موسیقی اور دھند میں تم یاد آۓ کئی صداۓ بھرے دل پاس آۓ کئی منت کش لب سوکھ گۓ دل ناداں کو جب سے تیرا روٹھ جانا راس آیا سو اب یوں ہے کہ […]
غزل : نگار فاطمہ انصاری
دن کا پہلا خیال رات کا آخری سوال ہے یہ قصور نہیں تیرا یہ تو عشق کا کمال ہے تیری قربت سے دھڑکنوں کا عجب حال ہے تیرے روٹھنے سے تو عروج کو بھی زوال ہے دیکھی ہیں میری آنکھوں نے عجب شام اے دوست ہجر میں بھی تیرا عکس با کمال ہے یہ […]
ماہم حامد: ڈیرہ غازی خان”مائیں“
مائیں تو مائیں ہوتی ہیں جنت کی ہوائیں ہوتی ہیں ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں جیسی سبزے سے ڈھکے گاؤں جیسی ندیوں سی گہری ہوتی ہیں یہ دھوپ سنہری ہوتی ہیں جس سے گندم کے بالوں پر جوبن کی لالی آتی ہے یہ ایسا ساون ہوتی ہیں جس سے صحرا کی گودی میں ہر سو ہریالی آتی […]
غزل ماہم حامد: ڈیرہ غازی خان
ماہم حامد: ڈیرہ غازی خان کبھی محبت میں چوٹ کھائی جو تم نے ہوتی تو یوں نہ کرتے کبھی کسی سے وفا نبھائی جو تم نے ہوتی تو یوں نہ کرتے ہمارے دل کے معاملوں کو زمانے بھر کو سنا رہے ہو ہماری چاہی ذرا بھلائی جو تم نے ہوتی تو یوں نہ کرتے ہمارے […]
غزل۔ ماہم حامد
ہر کسی کے دامن میں ہر خوشی نہیں ہوتی زندگی سبھی کی تو زندگی نہیں ہوتی بولتے ہیں لوگوں سے جو خدا کے لہجے میں ان سے میرے جیسوں کی دوستی نہیں ہوتی آدمی سے جینے کی چاہ چھین لیتی ہے بے ضرر کبھی بھی یہ مفلسی نہیں ہوتی دل دکھانے والے بھی لوٹ کر […]
غزل۔ماہم حامد
کچھ بھی نہ بچا پاس مرے تجھ کو گنوا کر کیوں درد کے موسم میں گیا ہاتھ چھڑا کر یہ دل ہے تجھے چھوڑ چکا یاد یہ رکھنا اب تجھ سے کبھی میں نہ کہوں مجھ سے وفا کر اک بات کہوں تجھ سے اگر تو نہ خفا ہو کیا چین تجھے مل تھا […]
نظم : رب کائنات (بچوں کے لیے ) ۔کلام: علی فیصل ( کراچی)

رب نے بنائی یہ دنیا حسیں۔ چاند تارے فلک اور زمیں۔ خوب اس نےانساں کو بنایا۔ ہر نعمت سے دنیا کو سجایا۔ چرند پرند کا وہ ہے خالق۔ سب مخلوقات کا وہ ہے رازق۔ کیا کیا بنائے پھول اور پھل۔ سب پہ جاری اس کا فضل۔ ہم ہیں اس رب کے […]
غزل/ بنت افضل ہد ؔی

رات ڈھلتی گئی وقت چلتا رہا اس کی یادوں سے یہ جی بہلتا رہا اس کے آنگن کی خوشبو بھی آتی رہی اس سے ملنے کو پھر دل مچلتا رہا اس طرف چاند نے بھی اجالے کئے جس طرف یار میرا ٹہلتا رہا دیکھ کر اس کے پہلو میں اس شخص کو میرے پہلو میں […]
غزل ۔ منیبہ عارف
منیبہ عارف موت نے سب کو سنگ لے جانا آنے والوں نے بس چلے جانا کر نہ پاؤ گے قید لمحوں کو وقت کی خوبی ہے گزر جانا زندگانی جو بیت جانی ہے اس نے پھر لوٹ کر نہیں آنا حاصلِ زیست جب نہ حاصل ہو اس جوانی پہ کیسا اترانا زندگی کا یہ مشغلہ […]