کھلی آنکھوں کا خواب (سفرنامہ عراق)/ تبصرہ : ڈاکٹر سیما شفیع

dr seema shafi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ. نام کتاب:کھلی آنکھوں کا خواب  (سفرنامہ عراق) مصنفہ: پروفیسر نصرت نسیم مبصر: ڈاکٹر سیما شفیع پبلشرز۔۔شعیب سنز۔۔جی ٹی روڈ مینگورہ سوات ڈسٹری بیوٹرز۔۔۔پریس فار پیس پبلیکیشنز قیمت۔۔700 روپے صفحات۔۔136 ابواب: 23 ڈاکٹر سیما شفیع پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے عالمی اردو سیمینار میں مقالہ پیش کر رہی ہیں *روحانیت کا سنگیت* […]

مئے کشوں آؤ آؤ مدینے چلیں/صبا اسلم

ابو ظہبی کا باڈر قریب ہے اور ہم بس میں سفر کر رہے ہیں،اس وقت  رات کے ساڑھے چار بجے ہیں جبکہ ہم ۱۱ بجے ہی اسکول سے روانہ ہو چکے تھے،اس سفر کی اہمیت اور بر وقت تکمیل کی خاطر پرنسپل صاحبہ نے متحدہ عرب امارات کا قومی دن یعنی نیشنل ڈے آج ہی […]

جِگر ایاز/ تاثرات : ناصر اقبال (سٹاکٹن آن ٹیز) ، انگلینڈ

nasir

برطانیہ میں جاڑے کا موسم آتے ہی دن انتہائی مختصر اور راتیں طویل تر ہوتی جاتی ہیں ۔ دسمبر کا پہلا ہفتہ اختتام پذیر ہوتے ہی موسم  شدت اختیار کر گیا۔ شدید سردی، تندو تیز طوفانی ہوائیں اور ساتھ تیز موسلا دھار بارش۔ موسم کی زبوں حالی اپنی جگہ مگر ہفتے اور اتوار کی چھٹی […]

اک قدم/ کائنات منیر

حرا کالج کے لیے تیار ہو کر جانے لگی۔ تو انور صاحب بولے” تم پیدل کیوں جا رہی ہو میں تمہیں چھوڑ آتا ہوں”۔ یہ بات سن کر بلقیس  کی آواز آئی “پاس ہی تو کالج ہے چھوڑنے کی کیا ضرورت ہے چلی جائے گی “۔ انور صاحب نے بہت پیار سے حرا کی طرف […]

کھلی آنکھوں کا خواب/دانیال حسن چغتائی

دانیال حسن چغتائی سفر کا شمار لازمہ زندگی میں ہوتا ہے ۔ جس میں بے پناہ تغیر و تجسس کا عنصر بھی شامل ہوتا ہے ۔ سفر کا رویہ بنیادی طور پر زندگی کا رویہ ہے کہ زندگی حرکت اور عمل سے عبارت ہے ۔ دنیا انسان کے لئے عارضی قیام گاہ اور پڑاؤ کی […]

خواب سراب اور حقیقت۔۔۔۔۔۔۔نگہت فرمان۔

اچانک اس نے گھبرا کر آنکھیں کھول دیں۔ چند لمحے تو اسے یہ سمجھنے میں لگے کہ کیا ہوا پھر اسے حساس ہوا وہی خواب تھا۔ اے سی کی موجودگی میں بھی چہرہ پسینے سے تر تھا۔ وہ پھر دوبارہ اس خوف سے نہ سو سکی کہیں پھر یہی خواب میرا تعاقب نہ کرے۔ یہ […]

افسانہ : منڈی۔ کائنات منیر

  فجر کی نماز پڑھ کر ارم اپنی چارپائی پر بیٹھنے لگی۔ تو اس کی دادی جو ساتھ والی چارپائی پر بیٹھی تسبیح کر رہی تھی ۔”بولی ارم آج تم کالج نا جاؤ چھٹی کرو “۔دادی کی بات سن کر ارم نے کہا “کیوں آج کیوں نا جاؤ دادی آج تو میرا جانا بہت ضروری […]

“آغوش صدف” کا سفر جاری ہے/ تحریر: عافیہ بزمی

aftis bazmi

زندگی خوشیوں اور غموں کی کہانی ہے ۔ زندگی کے کچھ غم اور حادثات ایسے ہوتے ہیں جو لمبے عرصہ تک آپ کے ذہن کے پردے پر رہ کر آپ کو غمگین رکھتے ہیں ۔ والد محترم پروفیسر خالد بزمی کی جدید غزلوں کو منظر عام پر لانا میرے لیےوہ خواب تھا جس کی تعبیر […]

۔”اپنی تلاش میں ” کلیم الدین احمد کی خودنوشت/تبصرہ : کومل شہزادی

fb4f3634 4c2d 432d 82e9 d67a73a1b271

کلیم الدین احمد ایک نقاد تھے جو اپنی دوسری تصانیف کے مقابلے اردو غزل پر شدید تنقید کے لیے زیادہ مشہور تھے، حالانکہ ان کی دوسری تخلیقات بھی قابل تعریف ہیں۔   کلیم الدین احمد نے اردو غزل پر جو کچھ لکھا ہے اس میں سے زیادہ تر ان کے مغربی ادب کے مطالعے اور […]

مایوسی سے امید تک ۔۔۔۔۔۔نگہت فرمان

شمائل  ابھی گریجویشن کے آخری سال کے امتحانات کی تیاری کر رہی  تھی کہ اس کے گھر والوں کو نبیل کا رشتہ پسند آ گیا تھا۔ نبیل کی والدہ نے شمائل کی کزن کی شادی میں اسے دیکھا تھا اور پہلی ہی نظر میں انہیں سادہ سی، سر پر دوپٹہ اوڑھے، دیگر لڑکیوں سے الگ […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content