بیٹیاں اور والدین : تحریر: ماہم حامد

تحریر: ماہم حامد اولاد والدین کی عمر بھر کی کمائی ہوتی ہے۔ ان کی زندگی کی سب سے قیمتی دولت ہوتی ہے۔ اولاد کے دکھ ماں باپ کو مار دیتے ہیں اور اولاد کے سکھ مرتے ہوئے والدین میں بھی جان ڈال دیتے ہیں۔ بیٹیاں تو وہ کھیتیاں ہوتی ہے جنہیں پل پل سنبھال کر […]

رب ارحمھما۔ تحریر: حفصہ محمد فیصل

از؛ حفصہ محمد فیصل ”مائیں ناراض نہیں ہوتیں“ بس انہیں دکھ ہوتا ہے کہ وہی ننھا منا وجود، جسے سہج سہج کر انہوں نے پالا پوسا، جس کی آہ پر تڑپ اٹھی ،جس کے آنے کے بعد خود کے لیے دعا مانگنا ہی بھول گئی، جس کی ہر کامیابی کے پیچھے اس کی راتوں کی […]

ز بان کی حفا ظت کیوں اور کیسے ؟| سعدیہ اجمل

از:سعدیہ اجمل زبانﷲ تعالیٰ کی ایک بہت بڑی نعمت ہے.یہ وہ عضو ہے جس کے ذریعے انسان اپنے جذبات واحساسات کی ترجمانی کرسکتا ہے.زبان کی اہمیت کا صحیح اندازہ مجض وہ شخص ہی لگاسکتا ہے جس کے منہ میں زبان موجود تو ہے لیکن وہ اس کے استعمال پر قادر نہیں.ﷲتعالیٰ کا فرمان ہے، “اَلَمْ […]

اہل اللہ کی صحبت کے کرشمے ۔تحریر: سویرا جاوید

بک فائو

تحریر: سویرا جاوید اگر ہم اپنے گرد و نواح کا جائزہ لیں تو ہم پر یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ کون ایسا مسلمان ہے جس کو یہ معلوم نہیں کہ نماز فرض ہے لیکن کتنے لوگ پڑھتے ہیں ۔اسی طرح  بدنظری ،رشوت ،سود ، چوری ڈ کیتی  گناہ ہے ۔لیکن دیکھئے  ان گنت لوگ […]

مدینہ منورہ کا تاریخی قلعہ قباء تحریر. پروفیسر محمد اکبر خان

masjid quba

تحریر.پروفیسر محمد اکبر خان  خوش قسمتی سے اس بار مدینہ منورہ میں قیام کے دوران متعدد مرتبہ جادہ قبا کے راستے سے گزرتے ہوئے مسجد قبا جانے کا موقع ملا. قبا کا علاقہ مسجد نبوی سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر ہے دور نبوی صل اللہ علیہ والہ وسلم میں مدینہ منورہ موجودہ مسجد نبوی […]

صحبت کا اثر ۔ تحریر: امبر

مسجد نبوی

تحریر : امبر ۔ صحبت کا کردار انسان کی زندگی میں بہت اہم ہوتا ہے کیونکہ اچھی صحبت کا اثر اچھا ہوتا ہے جبکہ بری صحبت کا اثر برا اگر کوئی شخص اچھی شخصیت کا حامل ہے ,لیکن وہ بری سنگت اختیار کر لیتا ہے تو دھیرے دھیرے اس کی شخصیت زنگ الود ہوتی جاتی ہے […]

استاد تجھے سلام/ ڈاکٹر میمونہ حمزہ

ڈاکٹر میمونہ حمزہ سعودی عرب زندگی میں ان گنت استادوں سے واسطہ رہا، ان میں سخت گیر بھی تھے اور مہربان بھی،  ایک ایک نکتے کی تشریح کرنے والے بھی اور اپنے طالب علموں میں ہیرے جواہر تراشنے والے بھی، علم کو تاجرانہ انداز میں بانٹنے والے بھی اور پیغمبروں کی میراث جان کر معلم […]

محب / از؛ حفصہ محمد فیصل

مسجد نبوی

از؛ حفصہ محمد فیصل تپتی ریت پر برہنہ جسم ، پیٹھ پر کوڑوں کے زخم ، لہو لہو ہوتے رستے زخم ، اس پر مزید سینے پر بھاری پتھر  کی سل تاکہ زخم اور جھلسیں۔ دیکھ !اب بھی پلٹ آ!” “بول کیا بولتا ہے،”آقا چنگاڑا۔ “احد ،احد! باقی سب عبث۔۔”غلام نے نعرہ مستانہ لگایا۔ چپکے […]

یادوں کے چراغ۔ تحریر: حمیرہ شیخ، العین۔

many candles, candlelight, religion, beliefs

تحریر: حمیرہ شیخ، العین۔ شمسی سال کے مطابق رہا ہوگا یہی کوئی 1996 یا پھر 1997۔ہم درجہ چہارم کے طالب علم تھے۔ ہمارا پیارا سا اسکول جو کہ اس وقت کچھ خاص پیارا نہیں لگتا تھا مگر پھر بھی زندگی کا اہم حصہ تھا۔ اسکول جائے بغیر بھی سکون نہیں رہتا تھا اور چھٹی ہو […]

حضرت سلمان فارسی رضی کے باغ میں/تحریر: پروفیسر محمد اکبر خان

حضرت سلمان فارسی رضی کے باغ میں

تحریر: پروفیسر محمد اکبر خان مسجد قبا سے نکل کر میں کے قریب واقع  تاریخی مسجد ابو انیف جا پہنچا جہاں رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے نماز ادا کی تھی ۔وہاں سے نکل کر میرا رخ مدینہ منورہ  کے اس باغ کی طرف تھا جو صحابی رسول حضرت سلمان فارسی رضی اللہ […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content