پاکستان کا معاشی مسئلہ افراط زر نہیں ؛ کم آمدن ہے/ ڈاکٹر عتیق الرحمان
عالمی بینک کے مطابق، پاکستان کا پی پی پی کنورژن فیکٹر 2023 کے لئے 59 تھا۔ پی پی پی کنورژن فیکٹر مقامی کرنسی کی اس مقدار کو ظاہر کرتا ہے جو امریکہ میں ایک ڈالر کے برابر قوت خرید رکھتی ہو۔ چنانچہ اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان میں 59 پاکستانی روپے کی قوت […]
پہاڑی زبان کا آغازوارتقا : ایک تاریخی جائزہ عمر فاروق
ہندوستان کو زبانوں کا عجائب گھر کہا جاتا ہے وہ اس لیے کیوں کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہاں دنیا کی مختلف اقوام اور قبیلوں کا آنا جانا لگا رہا ۔یہ قومیں اور قبیلے مختلف زبانیں لے کر اپنے سماجی وسیاسی، معاشرتی اور تجارتی حصول کی خاطر ہندوستان میں وارد ہوتی رہی ۔مادروطن ہندوستان […]
جشن نوروز۔ شہریزہ بی بی
نوروز ہے تو شوق سے خوشیاں منائیں گھر گھر میں اب تو جشن کی محفل سجائیں اک کامل سرمگن مگر یہ ہے لازمی مصور جو دل پر آنکھوں سے دیکھے جائیں نو کا مطلب نیا اور روز کا مطلب دن ہے، یعنی نوروز کا مطلب نیا دن ہے۔ یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ […]
یوم خواتین ازقلم: مریم محمددین
تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی کی ضامن ہے، اور عورت کی تعلیم صرف خاندان ہی نہیں بلکہ پوری سوسائٹی کی تعمیر و ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا: “علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔” تاریخ کے صفحات پلٹ کر دیکھیں تو ہمیں […]
احمد حاطب صدیقی کے اعزاز میں تقریب پزیرائی نوید مرزا
احمد حاطب صدیقی دنیائے ادب کی معروف شخصیت ہیں۔انھوں نے ادب کی کئی جہتوں میں کام کیا ہے۔تاہم ادب اطفال سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ان کی بچوں کے لئے لکھی گئی شعری و نثری تخلیقات نہ صرف بے پناہ مقبولیت رکھتی ہیں بلکہ ان کی تخلیقی ہنر مندی سطر اندر سطر قاری کو […]
ایک شام احمد حاطب صدیقی کے نام/ تحریر: اشفاق احمد خان

ایکسپو سنٹر میں پہلے ہی دن تقریب وہ بھی ہمارے محبوب احمد حاطب صدیقی بھائی کے اعزاز میں، ان کی کتب کی رونمائی کے موقع پر۔۔سبحان اللّہ! لطف آگیا۔ تقریب کو چار چاند لگائے ہمارے مہربانوں ممتاز لائف کوچ،تربیت کار اختر عباس ،کالم نگری کے دبنگ اور شاندار کالم نگار،تجزیہ کار اور مصنف عامر ہاشم […]
تسنیم جعفری کا ادیب نگر ۔۔۔ادیبوں کی بیٹھک ۔۔۔اور پذیرائی۔ تحریر : کنول بہزاد

تسنیم جعفری ایک منجھی ہوئی لکھاری ہیں اور عرصہ دراز سے ادب کی دنیا میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں ۔انہوں نے فیس بک پر ایک گروپ ادیب نگر کے نام سے بھی بنا رکھا ہے ۔یہ ایک سنجیدہ ادبی گروپ ہے جس میں ادیبوں کو بڑی محبت پذیرائی اور عزت ملتی ہے۔۔۔ اس میں […]
ایک چراغ ایک کتاب اور ایک امید اثاثہ / تحریر: قانتہ رابعہ

ایک چراغ ایک کتاب اور ایک امید اثاثہ اس کے بعد جوکچھ بھی ہے سب فسانہ ہے نئے سال کی آمد آپ کی دنیوی زندگی میں ایک سال کا اضافہ کرتی ہے تو آپ کی عمر کا ایک سال کم بھی ہوجاتا ہے۔ میرے لئے یہ سال مصروف دن کے آخری حصے کی مانند رہا […]
گذرتے وقت کا سبق۔ تحریر: عصمت اسامہ
تحریر: عصمت اسامہ ۔ وقت کی ایک خوبی یہ ہے کہ جیسا بھی ہو ،گذر ہی جاتا ہے اور جاتے جاتے بہت کچھ سکھا جاتا ہے ۔وقت بہت بڑا معلم ہے ،اس کا سکھایا ہوا سبق بہت سخت ہوتا ہے اور انسان اسے کبھی نہیں بھولتا ۔ ساری زندگی کسی مقصد کو پانے کی جدوجہد […]
مئے کشوں آؤ آؤ مدینے چلیں/صبا اسلم
ابو ظہبی کا باڈر قریب ہے اور ہم بس میں سفر کر رہے ہیں،اس وقت رات کے ساڑھے چار بجے ہیں جبکہ ہم ۱۱ بجے ہی اسکول سے روانہ ہو چکے تھے،اس سفر کی اہمیت اور بر وقت تکمیل کی خاطر پرنسپل صاحبہ نے متحدہ عرب امارات کا قومی دن یعنی نیشنل ڈے آج ہی […]