خوابوں کا شبستان تحریر : عنیزہ عزیر
تحریر : عنیزہ عزیرکمر تک آتے ریشم جیسے خوبصورت بالوں میں ہولے ہولے برش پھیرتی، وہ اپنے کمرے کا جائزہ لے رہی تھی۔ گلابی دیواروں والا خوبصورت سجا ہوا کمرہ جس کی ہر شے میں گلابی رنگ نمایاں تھا۔ کھڑکیوں پر پڑے گلابی مخملیں پردے، جالی دار سفید جھالر جن کی خوبصورتی میں اور بھی […]
افسانہ : تاثیر مسیحائی / فاخرہ نواز
فاخرہ نواز آج بستر پر لیٹی عالیہ بخار سے تپ رہی تھی مگر اپنے آپ کو ہلکا پھلکا محسوس کر رہی تھی ۔دل میں ڈھیروں سکون تھااپنی اس کیفیت پر وہ خود بھی حیران تھی اور سوچ رہی تھی کہ میرےمزاج میں کتنی تبدیلی آ گئی ہے ۔۔اسے اچھی طرح یاد تھاکہ بچپن سے ہی اس […]
کتھارسس تحریر: انعم طاہر (Catharsis)
تحریر انعم طاہرگوشتابے یخنی ، حلیم، نرگسی کوفتے، , پالک پنیر، مٹن کورما، اچار چکن ، مچھلی روسٹ، نمکین گوشت ، الفریڈو پاسٹا، سیخ کباب، چپل کباب، چکن ملائی بوٹی، تندوری باقر خانی ، روغنی نان، ابلے چاول، بیف پلاؤ ، چکن فرائڈ رائس، تین قسم کا سلاد ایک بڑے سے دسترخوان پہ سجا کتنی […]
ایوارڈ یافتہ افسانہ : شمع اور قیدی / اقرا یونس
اقرا یونس سیلن زدہ کال کوٹھری کے ایک کونے میں دبکا میلے کپڑوں والا قیدی اندھیرے کی وجہ سے اسے ایک جلتی شمع تھما دی گئی اس نے اسے اسی کے موم سے ٹوٹے فرش پہ گاڑ دیا. فرش پہ ٹکی شمع کی لو مدھم سی جل رہی تھی جب قیدی نے اپنا چہرہ اس […]
افسانہ : مذہب انسانیت /محمود الحسن عالمیٓ
محمود الحسن عالمیٓ علامہ محمد سفیان صاحب نے محمد عمر علی باقی صاحب کو “علوی جامع مسجد” کی تہہ در تہہ لمبی قطار نما بنی سیڑھیوں سے اُترتے دیکھ لیا تھا اور اب وہ بڑی بے صبری سے اِس انتظار میں تھے کہ کب باقی صاحب نمازیوں کے ہجوم سے نکلتے ، سیڑھیوں سے نیچے […]
افسانہ *میرا گھر میری جنت* نگہت سلطانہ
تحریر: نگہت سلطانہ ” دیکھورمشہ! تمہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ ۔ ۔ ۔ “مجھے کچھ معلوم نہیں میرا صبر اب ختم ہو گیا ہے”اس نے حامد کا ہاتھ جھٹکتےہوئے کہا اب کرسی پر سے اٹھ کر ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے آکھڑی ہوئی تھی ” یہ ۔ ۔ ۔ یہ میرے چہرے کی رنگت دیکھی […]
تخیل، تحریر: افشاں نور
Afshan Noor, writer, Trainer, Okara (Pakistan)تحریر: افشاں نورتخیل ایک ایسی انجانی قوت ہے کہ انسان کو زمان و مکاں سے پرے، دور کہیں لے جاتی ہے۔ کبھی حقیقت کو وہم اور کبھی وہم کو حقیقت بنا کر پیش کرتی ہے۔ اگر یہ تخیل نہ ہوتا تو انسان کے لیے وقت اور حالات وہ بارِ گراں […]
A New Magi’s Gift/Written by Anam Tahir
انعم طاہر کل ایما اور علی کی شادی کو پورے چھ سال ہونے والے تھے۔ ہر سال وہ اپنی شادی کی سالگرہ بہت دل سے مناتے تھے۔ انکے لیے یہ دن بہت خاص اہمیت رکھتا تھا۔ دونوں میں محبت بھی تو اتنی تھی۔ اس محبت کی شادی کے لیے دونوں نے بہت انتظار کیا تھا۔ […]
افسانہ : نئے زمانے کی پریاں/ ساجدہ امیر
رائٹر :ساجدہ امیر فاکہہ بالکونی میں کھڑی نیچے گلی سے ہر آتی جاتی شے کا بغور معائنہ کر رہی تھی۔ اس کے چہرے کے تاثرات بیان کر رہے تھے پھر سے اندر کوئی جنگ چل رہی ہے۔ ” پھر درد شروع ہو گیا کیا۔” صنم نے پیچھے سے آواز دی، وہ ایسی ہی تھی جب […]
بوڑھا لیٹر بکس /رابعہ حسن
رابعہ حسنمیں مطلوبہ جگہ پہنچ کر رگ گٸی۔ میری یادداشت جہاں تک کام کرتی تھی اسے یہیں ہونا چاہیے تھا۔ میں نے آخری دفعہ اسے یہیں دیکھا تھا شاید۔۔۔یا۔۔یقینا۔۔۔وقت اتنا گزر چکا تھا کہ یقین بھی شک کی لپیٹ میں آ چکا تھا۔۔۔میں نے نظریں گھما کر ادھر ادھر دیکھا۔۔۔ہم آخری بار یہیں ملے تھے۔۔۔اسے […]