Skip to content

عزت دار کون ؟آرسی رؤف

آرسی رؤف،اسلام آباد آج چھٹی کا دن تھا۔بچوں نے خوب غل غپاڑہ مچایا ہوا تھا۔ مسز درانی کو اس علاقے میں وارد ہوئے چند روز ہی ہوئے تھے۔وہ ایک این جی او چلا رہی تھیں اور خود کو عورتوں کے حقوق کی علم بردار کہلوانے پر فخر محسوس کرتی تھیں۔عائشہ انہی سے مل کر آرہی […]

محبت سے جنت تک/ بقلم: مریم محمددین

afsana (2)

بقلم: مریم محمددین کھڑکی کے قریب آمنے سامنے رکھی ہوئی وہ کرسیاں… محبت کی پہلی گواہ تھیں۔ مدھم چاندنی کھڑکی کے شیشے پر اتر رہی تھی، اور ان کرسیوں پر حُرم اور محمد کے درمیان سرگوشیوں کا ایک ایسا سلسلہ جاری تھا جس میں محبت اپنی بنیاد رکھ رہی تھی۔ دونوں کے چہرے مسکراہٹوں سے […]

افسانہ :چھوٹی خالہ ادیب : قیُوّم خالد (شکاگو ، امریکہ)

قیّوم خالد

ادیب : قیُوّم خالد (شکاگو ، امریکہ) ************* سفر اپنے آخری مرحلہ میں تھا،ریل گاڑی کی رفتار دم توڑ رہی تھی، تھکن سے اُسکا جسم چُور چُور تھا، ایک ایک ہڈی درد کررہی تھی۔ حیدرآباد سے نئی دہلی،  نئی دہلی سے امرتسر،اٹاری، پھر واہگہ بارڈر، پھر لاہوراور وہاں سے اسلام آباد، بیچ میں اِمیگریشن اور […]

خواب سراب اور حقیقت۔۔۔۔۔۔۔نگہت فرمان۔

اچانک اس نے گھبرا کر آنکھیں کھول دیں۔ چند لمحے تو اسے یہ سمجھنے میں لگے کہ کیا ہوا پھر اسے حساس ہوا وہی خواب تھا۔ اے سی کی موجودگی میں بھی چہرہ پسینے سے تر تھا۔ وہ پھر دوبارہ اس خوف سے نہ سو سکی کہیں پھر یہی خواب میرا تعاقب نہ کرے۔ یہ […]

افسانہ : منڈی۔ کائنات منیر

  فجر کی نماز پڑھ کر ارم اپنی چارپائی پر بیٹھنے لگی۔ تو اس کی دادی جو ساتھ والی چارپائی پر بیٹھی تسبیح کر رہی تھی ۔”بولی ارم آج تم کالج نا جاؤ چھٹی کرو “۔دادی کی بات سن کر ارم نے کہا “کیوں آج کیوں نا جاؤ دادی آج تو میرا جانا بہت ضروری […]

مایوسی سے امید تک ۔۔۔۔۔۔نگہت فرمان

شمائل  ابھی گریجویشن کے آخری سال کے امتحانات کی تیاری کر رہی  تھی کہ اس کے گھر والوں کو نبیل کا رشتہ پسند آ گیا تھا۔ نبیل کی والدہ نے شمائل کی کزن کی شادی میں اسے دیکھا تھا اور پہلی ہی نظر میں انہیں سادہ سی، سر پر دوپٹہ اوڑھے، دیگر لڑکیوں سے الگ […]

فریاد۔تحریر۔نگہت فرمان

اس کی آنکھوں سے نکلنے والے آنسو اس کے گالوں کو تر کررہے تھے وہ ماضی کے دھندلکوں میں کھویا ہوا تھا ۔اوہ یہ کیا کیا میں نے ؟ کبھی سوچا بھی نہیں تھا اپنے گناہوں کا بوجھ اٹھانا پڑتا ہے ۔اسے ایک ایک کرکے اپنے جیتے ہوئے کیس یاد آرہے تھے کس قدر مدلل […]

بکھرے پھول۔ از قلم : عصمت اسامہ

از قلم : عصمت اسامہ ۔  ذوہیب ! بیٹا کہاں جارہے ہو ؟ ماما نے آواز دی تو ذوہیب رک گیا۔ ماما ،میں بیڈمنٹن کھیلنے جارہا ہوں۔ ذوہیب نے جواب دیا اور باہر کی طرف چل دیا۔ بیٹا ،سنو تو ۔۔۔۔آج شام تمہاری آپی نے آنا ہے تو وقت پر گھر آجانا ! ماما نے […]

افسانہ: دو کپ کافی / انعم طاہر

انعم طاہر (2)

تحریر: انعم طاہر محبت ایک پودے کی مانند ہے جو کبھی تناور درخت بن جاتی ہے کبھی سوکھ کر پاؤں کے نیچے روندی جاتی ہے۔ پانی بھی محبت ہے، روشنی بھی محبت ہے، اور ہوا بھی محبت ہے اور پودے کا مقدر یہی محبتیں ڈیسائیڈ کرتی ہیں۔ محبت آتش دان کے پاس بیٹھی کھڑکی سے […]

سفرنامہ: یہ جو چین کو عِلم سے نسبت ہے/ جائزہ: شجاعت علی راہی

مصنفہ تسنیم جعفری

سفرنامہ: یہ جو چین کو عِلم سے نسبت ہے مصنّفہ: سیّدہ تسنیم جعفری جائزہ: شجاعت علی راہی مستنصر حسین تارڑ اور امجد اسلام امجد جیسے لوگوں نے ہماری ادبی عادتیں کچھ ایسی بگاڑی ہوئی ہیں کہ  سفرنامے کے تصوّر سے ذہن میں ایک رومان پرور خیال انگیز فضا ابھر کر سامنے آ جاتی ہے۔ ہم […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact