کہانیوں کا مجموعہ “دادا کی دانش”، تاثرات : نورین عامر

کتاب: دادا کی دانش مرتبین: آنیہ ایس خان، ماوراء زیب ناشر: پریس فار پیس  پبلی کیشنز کچھ عرصہ قبل پریس فار پیس کی جانب سے نئے قلمکاروں کی منتخب شدہ کہانیوں کا مجموعہ ملا۔ ادارے کی جانب سے ملنے والی چند اور کتب بھی اس کتاب کے ساتھ شامل تھیں لیکن چونکہ بچوں کا ادب […]

“کتاب عشق میں خوشبو ہے میرے لفظوں کی”/ تبصرہ نگار : مظہر اقبال مظہر

52a3c3bc 71ba 4786 8866 90dbef49e39d

نام کتاب :  حصارِ نور میں ہوں  شاعرہ : ڈاکٹر ثروت رضوی تبصرہ نگار : مظہر اقبال مظہر عشقِ رسول ﷺ کا ذکر آئے تو دل محبت میں ڈوب جاتا ہے۔ جب مدح سرائی خاتم الانبیاء ﷺ کی ہو، عقیدت و مجذوبیت عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو میں ڈوبی ثروت رضوی کی، دعوت و ترغیب […]

بے حس لوگ تحریر:امبر

سعید صاحب کی  طبیعت صبح سویرے سے ٹھیک نہ تھی, گھبراہٹ تھی کہ بڑھتی جا رہی تھی۔  ناشتے میں  دو لقمے سے زیادہ کھایا نہ گیا تو آسیہ بیگم نے ناشتہ نہ کرنے کا سبب پوچھا ۔ “طبیعت میں بے چینی ہے۔” انہوں نے کمزور آواز میں جواب دیا ۔ آج دکان نہ جائیے تھوڑی […]

ایک چراغ ایک کتاب اور ایک امید اثاثہ / تحریر: قانتہ رابعہ

img 6987

ایک چراغ ایک کتاب اور ایک امید اثاثہ اس کے بعد جوکچھ بھی ہے سب فسانہ ہے نئے سال کی آمد آپ کی دنیوی زندگی میں ایک سال کا اضافہ کرتی ہے  تو آپ کی عمر کا ایک سال کم بھی ہوجاتا ہے۔ میرے لئے یہ سال مصروف دن  کے آخری حصے کی مانند رہا […]

گذرتے وقت کا سبق۔ تحریر: عصمت اسامہ

تحریر: عصمت اسامہ ۔ وقت کی ایک خوبی یہ ہے کہ جیسا بھی ہو ،گذر ہی جاتا ہے اور جاتے جاتے بہت کچھ سکھا جاتا ہے ۔وقت بہت بڑا معلم ہے ،اس کا سکھایا ہوا سبق بہت سخت ہوتا ہے اور انسان اسے کبھی نہیں بھولتا ۔ ساری زندگی کسی مقصد کو پانے کی جدوجہد […]

کتاب: فکر و نظر کے آسماں ۔ مصنفہ: عصمت اسامہ- تبصرہ: خورشید بیگم-

کتاب عصمت اسامہ

مصنفہ: عصمت اسامہ- تبصرہ نگار: خورشید بیگم- ~ درد دل، پاس وفا،جذبہ ایماں ہونا یہی ہے آدمیت اوریہی انساں ہونا                    اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ اس دھرتی پر اُن لوگوں کا وجود اللہ تعالیٰ کی نعمت سے کم نہیں جو اپنی ذات سے دوسروں […]

غزل ماہم حامد: ڈیرہ غازی خان

ماہم حامد: ڈیرہ غازی خان کبھی محبت میں چوٹ کھائی  جو تم نے ہوتی تو یوں نہ کرتے  کبھی کسی سے وفا نبھائی جو تم نے ہوتی تو یوں نہ کرتے ہمارے دل کے معاملوں کو زمانے بھر کو سنا رہے ہو ہماری چاہی ذرا بھلائی جو تم نے ہوتی تو یوں نہ کرتے ہمارے […]

تسنیم جعفری کا سفرنامہ چین / تبصرہ : ڈاکٹر نوشین خالد

ڈاکٹر نوشین خالد

تسنیم جعفری ادب اطفال کا ایک اہم نام ہیں۔ان کی تیس سے زائد کتب شائع ہو چکی ہیں۔ تسنیم بنیادی طور پر سائنس فکشن رائٹر ہیں۔ چین کی ترقی میں سائنس کا کردار کے نام سے بھی کتاب لکھ چکی ہیں۔یہ جو چین کو علم سے نسبت ہے ان کی اب تک شائع ہونے والی […]

تنقید کے تین ستون، تبصرہ : کومل شہزادی

اردو تنقید کی معاصر آوازیں

میں اکثر سنتی ہوں اور  اس سے اتفاق کرتی ہوں کہ ‘کتاب کو اس کے سرورق سے پرکھنا نہیں چاہیے ۔ کیا اس منطق پر عمل کرتے ہوئے ہمیں کسی کتاب کو اس کے جائزوں سے پرکھنا چاہیے؟  بلاشبہ، ادبی تنقید صرف کتابی جائزوں سے کہیں زیادہ پر محیط ہے، اس میں مضامین اور گہرائی […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content