علامہ اشفاق احمد ہاشمی … کچھ یادیں، کچھ باتیں
تحریر: – جاوید اقبال ہاشمی ایک عظیم مفکر کا قول ہے کہ عزت اور رزق کا انحصار صرف رب کی عطا پر ہے اس لیے اللہ کی مخلوق پر مہربانی کرتے رہو، تاکہ تمہارا رب بھی تم پر مہربان رہے، اللہ ہم سب کو صحت و تندرستی اور دائمی خوشیاں عطا فرمائے اور ہر جگہ […]
عامر سلیم خان۔۔۔اک تارا جو ڈوب گیا۔
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی بے باک صحافی، ہمارا سماج دہلی کے مدیر ، ادیب، شاعر، ناول نگار، پریس کلب آف انڈیا کے رکن ، ورکنگ جرنلسٹ کلب کے صدر مرنجا مرنج شخصیت کے مالک چودھری امیر اللہ عرف عامر سلیم خان اللہ کے حضور چل بسے۔ عامر بن سلیم خان (م 2 نومبر 2022ء) […]
تذکرہ ایک ماحول دوست ادیب کا| تحریر : مظہر اقبا ل مظہر
مظہر اقبا ل مظہر پائیدار ترقی اور ماحولیاتی مسائل پر معاصر ادیبوں کی توجہ کم ہی جاتی ہے۔ تاہم یہ ایسے موضوعات ہیں جو بڑھتی ہوئی بیداری کے تناظر میں حالیہ برسوں میں ابھر کر سامنے آئے ہیں۔ ایک ادیب اپنےارد گرد کے ماحول سے متاثر ہوکر اپنی سوچ ، فکر ، مطالعے اور رجحان […]
عام سے ابو۔۔۔۔تحریر : عمار ابن عبدالوحید سلیمانی
تحریر: عمار ابن عبدالوحید سلیمانی “میں بہت عرصہ استادِ کامل کی تلاش میں رہا ، بہت سے اساتذہ کے حلقہ درسمیں بیٹھا ، ابا جی کے فوت ہونے کے بعد آہستہ آہستہ اندازہ ہونا شروع ہوا کہ میری طبعیت مزاج صلاحیتوں کے حساب سے میرے لئے “بہترین استاد تو میرے ہی والد تھے۔۔۔۔ ” جب […]
آہ صدف نعیم ۔ تحریر: عصمت اسامہ
تحریر: عصمت اسامہ کبھی سوچا بھی ہے تم نے یہ کتنا دکھ اٹھاتی ہیں تمہاری زندگی کو کس طرح شاداں بناتی ہیں تمہاری راہ کے کانٹے یہ چن لیتی ہیں پلکوں سے سفر آساں بناتی ہیں سنور جائیں اگر اک نسل کا ایماں بناتی ہیں پھر ان معصوم کلیوں کو یہی بصری یہی سفیان بناتی […]
خاکہ: عجیب مانوس اجبنی تھا۔۔۔۔۔ خاکہ نگار: نسیم امیر عالم
*خاکہ نگار:* *نسیم امیر عالم* میں نے انہیں دیکھا پہلی بیٹی کی شادی بردباری اور سمجھ داری کے ساتھ کرتے۔۔۔۔۔۔وقار و محبت کے ساتھ سب کو خوش آمدید کہتے۔۔۔۔۔۔۔! پھر دوسری بیٹی کی شادی میں بہن کے گلے لگ کر خود کو سنبھالتے۔۔۔۔۔۔۔باپ کی حیثیت سے ذمہ داری نبھاتے۔۔۔۔۔آنسو پیتے ہوئے جذبوں اور امنگوں سے […]
قتیل وقت کے سینے میں ہم دھڑکتے ہیں تحریر : نسیم امیر عالم
تحریر : نسیم امیر عالم دھرتی،نیل گگن اجلے پیڑوں نے پہنے اودے پیراہن مذکورہ بالا متاثرکن ہائیکو اور ایسی کئی دلکش ہائیکو کے تخلیق کار سہیل احمد صدیقی خواص میں کسی تعارف و تعریف کے محتاج نہیں ہیں ۔رکھ رکھائو ،ذہانت،متانت، بذلہ سنجی وبرجستگی ،شریف انفس عادات و اطوار رکھنے والے سہیل صاحب کے بارے […]
کچھ ذکر ہمارے دوست عمران عزیز کا تحریر: نقی اشرف
تحریر: نقی اشرفمیرا ماننا ہے کہ اگر کوئی انسان پڑھتا،سنتا،دیکھتا اور غور کرتا رہے تو اُس کی سوچ ساکت و جامد نہیں رہتی۔ دلائل و شواہد کا پیچھا کرنے والا ایک ہی جامہ نہیں اوڑھے رہ سکتا۔ کبھی میں سمجھتا تھا کہ عزیر و اقارب ،رشتہ داروں،دوستوں اور قریبی لوگوں کے بارے میں لکھنا معیوب […]
میری بیڑی کا ملاح/ تحریر ۔ افضل ضیائی
———————————- افضل ضیائی سمرالہ گجراں ھمارے آبائی گاوں پنڈی جہونجہ کے مضافات میں کوٹلہ (پاکستان ) کو جانے والی سڑک پہ واقع ھے ۔میری کم سنی کا دور تھا […]
ڈاکٹر محمد اشتیاق- ماہر نباتات۔ ریسرچر
ڈاکٹر محمد اشتیاقڈاکٹر محمد اشتیاق کوآزاد جموں وکشمیر میں باٹنی کے شعبے میں یونیورسٹی اساتذہ کے سُرخیل کے طور پر جانا جاتا ہے۔ آجکل ان کا تعلق میرپور یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی سے جڑا ہوا ہے۔ جہاں یہ ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر فائز ہیں۔ یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر سے […]
You must be logged in to post a comment.