ڈاکٹر عصمت اللہ شاہ،

dr. ismatullah shah

ڈاکٹر عصمت اللہ شاہ  (صدر شعبہ سرائیکی  گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور ،  وزیٹنگ پروفیسر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور  ، رکن مینیجمنٹ کمیٹی خواجہ فرید چئیر  اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور )

مرادؔ … بامراد ۔تحریر: ڈ اکٹر محمد صغیر خان (راولاکوٹ)

dr saghir khan

محض لمبا ہی نہیں، بہت ہی لمباقد، مضبوط باٹی ڈاہڈی کاٹھی، سفیدگوں رنگت، اُسی سے ملتی جلتی تراشیدہ داڑھی، سر پر قراقلی جو جسمانی اونچائی کو مزید معلومات عطا کرتی ہے۔ متسبم چہرہ، نرم خو، بڑھتی عمر کے باوجود مناسب صحت، انگریزی ادب کا استاد، اُردو شاعری کا رسیا اور ’مردِمیداں‘، خوش باش، خوش وضع […]

نسیم سحر جیسی نصرت نسیم / تحریر: شجاعت علی راہی

کھلی آنکھوں کا خواب

تحریر: شجاعت علی راہی فَبِایِّ اٰلَاءِ رَبِّکُما تُکَذِّبٰن نصرت نسیم مشرقی تہذیب و ثقافت سے جُڑی ہوئی وُہ خاتون ہیں جن کا دامن حمد و ثنا، درود و سلام، نادِ علی، حُبِّ اہلِ بیت اطہار، عقیدتِ اولیائے کرام اور پُرخلوص دعاؤں کے روشن جگنوؤں سے بھرا پڑا ہے۔ جب وُہ قلم بدست ہوتی ہیں تو […]

طب اور طباعت کے شہسوار :حکیم محمد عبداللہؒ

ء حکیم محمد عبداللہ

اُستاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہؒ (1974-1904) برّصغیر پاک وہند کی طبّی دنیا میں کسی تعارف کے محتاج نہیں، پشت ہا پشت سے علم طب، علم دین اور تصنیف و تالیف آپکے خاندان کی شناخت چلی آتی ہے۔ آپکا تعلق متحدہ پنجاب (اب ہریانہ) کے قصبہ روڑی ضلع سرسہ سے تھا۔ آپکے والد گرامی مولانا محمد […]

میرا ماں جایا: احمد خلدون، تحریر: عافیہ بزمی

ahmad khuldoon

بڑے بھائی کی المناک موت پر رنج و غم میں ڈوبی تحریر تحریر: عافیہ بزمی جب چھوٹے تھے تو لگتا تھا زندگی تو بس خوشیوں کا نام ہے ۔ ایک پرسکون گھرانہ جس میں ہر دم محبتیں اور شفقتیں لٹانے والے والدین اپنی اولاد کو ہر دکھ ہر پریشانی اور ہر تکلیف سے بچانے کے […]

آہ ،منور سلطانہ بٹ :تحریر ۔ عافیہ بزمی 

زندگی کے حالات اور اپنی بیماری سے مردانہ وار لڑنے والی بہادر خاتون  تحریر ۔ عافیہ بزمی  دراز قد ، خوش شکل و خوش لباس ،  زندہ دل اور بااخلاق منور سلطانہ بٹ سے پہلی ملاقات اس وقت ہوئی جب وہ ہمارے گھر اپنی شاعری کی اصلاح کے لئےوالد محترم پروفیسر خالد بزمی سے ملنے […]

شجر ہائے سایہ دار/تحریر: قانتہ رابعہ

قانتہ رابعہاپنے والدین پر ان کے جانے کے بعد لکھنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے چار لفظ لکھے نہیں جاتے اور انکھیں جل تھل ہوجاتی ہیں۔میرے والدین آپس میں ماموں ،پھوپھو زاد تھے، متقی باعمل اور باذوق گھرانہ جس کا ذریعہ معاش  طب یونانی تھا ،اس  کے ساتھ مطالعہ کی عادت ہر چھوٹے بڑے […]

پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ۔۔۔۔ایک چراغ اور بجھا۔۔۔۔تاثرات: ظفراقبال

ظفر اقبال استاد محترم ڈاکٹر مغیث کی رحلت کی خبر سنی تو پنجاب یونیورسٹی میں کئی برس قبل ان کے ساتھ بیتے لمحوں کی فلم نگاہوں کے سامنے گھوم گئی۔ 1996 میں ایم اے ابلاغیات کی ہماری کلاس اس لحاظ سے خوش قسمت تھی کہ ہماری فیکلٹی علم و دانش کے ستاروں کی ایک کہکشاں […]

امجد اسلام امجد۔۔۔لاہور کے ادبی افق پر نصف صدی تک چمکنے والا چاند /تحریر: نیلما ناھیددرانی

تاثرات: نیلما ناھید درانی امجد اسلام امجد سے میری پہلی ملاقات پاکستان ٹیلی ویژن لاہور سنٹر پر ہوئی۔۔۔ان دنوں ان کا ڈرامہ وارث  آن ائر تھا۔۔۔اور وہ روزانہ اس کی ریکارڈنگ کے لیے  ڈرامہ کے پروڈیوسر نصرت ٹھاکر کے کمرے میں موجود رہتے۔۔۔ انھی دنوں میں نے ان کو اپنی پہلی کتاب ” جب تک […]

یاد رفتگان: نسرین بھابھی کے نام/ نسیم سلیمان

تاثرات : نسیم سلیمان زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں کوئی کتنا خوب صورت ہو سکتا ہے کتنا پیارا، کتنا اچھا اور دلفریب ہو سکتا ہے۔کتنا باوقار ہو سکتاہے۔معاشرے میں  اس کی عزت و تکریم کیسے ہوتی ہے!!لوگ اسے کتنی عزت دیتے ہیں اس […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content