نمل یونیورسٹی کتاب میلہ: پہلا دن ، ماوراء زیب
ماوراء زیب بائیس اپریل 2024، پہلا دن آج نمل یونیورسٹی، اسلام آباد میں سپرنگ فیسٹیول کے نام سے ایک میلے کا افتتاح کیا گیا۔ میلے میں جہاں بہت سی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا تھا وہیں شعبۂ اردو زبان و ادب، نمل یونیورسٹی کی طرف سے ایک کتاب میلے کا انعقاد بھی کیا گیا ہے۔ […]
کتاب میلے کی خوشگوار یادیں اور باتیں: تحریر : تسنیم جعفری
تحریر : تسنیم جعفری پاکستان کے سب سے بڑے تعلیم ادارے جامعہ پنجاب کا بے حد شکریہ کہ انہوں نے پبلشرز، مصنفین اور قارئین کو ایک عمدہ موقع فراہم کر کے کتاب سے محبت کا اعلی ثبوت دیا۔اس کتب میلے کے تین دن بہت شاندار تھے، بہترین ماحول اور کتابوں کا ساتھ ایک نایاب موقع […]
کتاب میلے کے تین دن/ تاثرات : پروفیسر فلک ناز نور
تاثرات : پروفیسر فلک ناز نور مارکیٹنگ ہیڈ : پریس فار پیس پبلی کیشنز پریس فار پیس پبلی کیشنز کے زیر اہتمام ہم پاکستان کے مختلف ایونٹس میں اپنی کتب کی تشہیر و فروخت ، کتابوں کی تقریب رونمائی ، ایواراڈ ز وغیرہ جیسے پروگرام کر چکے ہیں جن کو بڑے پیمانے پر سراہا گیا […]
پاکستان کا سب سے بڑا کتاب میلہ: ڈاکٹر خالد محمود نے پریس فار پیس خدمات کو سراہا۔
لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان کا سب سے بڑا کتاب میلہ پنجاب یونیورسٹی لاہور کے نیو کیمپس میں شروع ہو گیا ہے جو تین دن جاری رہے گا۔ اس میلے میں سینکڑوں اشاعتی ادارے، ادبی انجمنیں اور تحقییقی ادارے اپنی ہزاروں مطبوعات کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔ملک کی اہم علمی ادبی شخصیات نے کتاب میلے […]
پریس فار پیس عالمی مقابلہ افسانہ نگاری کے نتائج
لندن (خصو صی رپورٹ ) پریس فار پیس عالمی مقابلہ افسانہ نگاری کے نتائج مرتب ہو گئے ہیں۔ منصفین کے فیصلے کے مطابق اول پوزیشن افسانہ شمع اور قیدی، اقراء یونس ، دوم پوزیشن افسانہ ’’ان‘‘ عاطف کاظمی، سوم پوزیشن: افسانہ ’’ہجرت‘‘ از قلم محمد شعیب خان اور افسانہ ’’ادھوری تخلیق‘‘عظمت اقبال نے مشترکہ طور پر […]
پوسٹر سازی مقابلے میں زیتون ولی نے پہلی، آسیہ حبیب نے دوسری اور رابعہ زینب نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی
لندن (خصوصی رپورٹ) پریس فار پیس پبلی کیشنز کے زیرا اہتمام منعقدہ آرٹ اور پوسٹر سازی کے مقابلے کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔مقابلے کے جج کے فرائض ایوارڈ یافتہ گرافک ڈیزائنر سید ابرار گردیزی نے انجام دیے۔ مقابلے میں زیتون ولی نے پہلی، آسیہ حبیب نے دوسری اور رابعہ زینب نے تیسری پوزیشن […]
پریس فارپیس مقابلہ فیچر نگاری: کالم نگار اور لکھاری نازیہ آصف بہترین فیچر نگار قرار
لندن (پریس فارپیس رپورٹ) پریس فارپیس پبلی کیشنز کے زیراہتمام منعقدہ مقابلہ فیچر نگاری کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق لکھاری نازیہ آصف کا تحریر کردہ فیچر “سموگ بن گئی جان کا روگ” اول انعام کا حقدار قراردیا گیاہے۔وہ تین ہزار روپے نقد انعام اور انعامی کتب (مالیت تین ہزار […]
پریس فارپیس کا مقابلہ فیچر نگاری ۔
لندن (پریس فارپیس رپورٹ) پریس فارپیس کے زیراہتمام منعقدہ مقابلہ فیچر نگاری ختم ہو چکا ہے۔ ہماری ادارتی ٹیم منصفین کے ذریعے مقابلے کے نتائج مرتب کررہی ہے۔مقابلے کے نتائج پریس فار پیس کی ویب سائیٹ اور آفیشل چینل پر جاری کیے جائیں گے۔ نتائج کی بروقت آگاہی کے لیے ہمارے چینل اور سوشل میڈیا […]
پریس فارپیس مقابلہ افسانہ نگاری- مرتب : کرن عباس کرن/قرات العین عینی(مدیرہ)
لندن (پریس فار پیس رپورٹ)عالمی اشاعتی ادارے پریس فارپیس پبلی کیشنز کے زیراہتمام بین الاقوامی مقابلہ افسانہ نگاری جاری ختم ہو چکا ہے۔دو سو سے زائدافسانے منصفین کو دے دیے گئے ہیں۔شرکا انتظار فرمائیں کیونکہ اتنی بڑی تعداد کی جانچ پڑتال اور نتائج مرتب کرنے کے لیے منصفین کو خاطر خواہ وقت درکار ہے۔ اس […]
مایہ نا ز شاعر پروفیسر خالد بزمی کا نعتیہ اور حمدیہ مجموعہ ” جبین نیاز ” شائع ہو گیا
لندن /لاہور (خصوصی رپورٹ) ادب اطفال اور نعتیہ شاعری کے درخشندہ ستارے پروفیسر خالد بزمی مرحوم کے غیر مطبوعہ نعتیہ اور حمدیہ کلام پر مبنی کتاب “ جبین نیاز” شائع ہوگئی ہے۔ جسے عافیہ بزمی نے مرتب کیا ہے۔کتاب کی اشاعت کی سعادت عالمی اشاعتی ادارے پریس فار پیس پبلی کیشنز کو نصیب ہوئی ۔ […]