آزادکشمیر کے جنگلات کیوں کم ہورہے ہیں؟
تحریر : مظہر اقبال مظہر ، لندن گلوبل فاریسٹ واچ کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ گیارہ برسوں میں آزاد کشمیر کے جنگلات کا تقریباً چار ہزار دو سو ایکڑ رقبہ کم ہوگیا ہے۔ جب آزاد جموں و کشمیر کی پہلی حکومت بنی تو جنگلات کا کُل رقبہ 32 فیصد تھا۔آج یہ رقبہ سُکڑ کر […]
حویلی آزاد کشمیر گم گشتہ جنت
حویلی ریاست پونچھ کی ایک زرخیز اور مردم خیز تحصیل تھی ۔ریاست پونچھ کا صدر مقام شہر پونچھ تحصیل حویلی کی حدو دمیں واقع تھا۔ جہاں راجگان پونچھ کی عالیشان رہائش گاہیں ،موتی محل ، میاں نظام الدین ، وزیر اعظم پونچھ کی حویلی ۔ مہتمم بندوبست پونچھ جو ایک انگریز تھا کا دفتر۔پیر حسام […]
آزادکشمیرمیں بڑھتی بے روزگاری
ثاقب علی حیدری آزادکشمیر میں بڑھتی ہوئی بےروزگاری ایک نیا کاروبار بنتا جارہا ہے، اسی بنا پر حکومت اور نجی ادارے بے روزگار نوجوانوں سے سالانہ کروڑوں روپے کماتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق آزادکشمیر میں شرح خواندگی پاکستان کے دوسرے صوبوں کی نسبت سب سے زیادہ (75 فیصد) ہے اور جہاں […]
سلطان مظفر خان کا مظفرآباد
/کہانی کار: رامل علی/ تصویر بشکریہ : کشمیر امیج یہ مظفرآباد کا ایک منظر ہے۔ لوگوں کے لیے قصبہ نما دکھنے والی یہ جگہ ہمارے لیے تو شہر ہے۔ سلطان مظفر خان نے اس شہر کی بنیاد رکھی تھی اورآباد کیا تھا۔ مظفر خان کے نام سے منسوب یہ شہر مظفر آباد کہلانے لگا۔ اپنی […]
آزادکشمیرمیں انتخابات کا سال
آزاد احمد چوہدری آزاد کشمیر میں 2021 کا سال الیکشن کا سال ہے ۔ جس میں مختلف سیاسی پارٹیاں زورِ بازو آزما ئیں گی۔ ابھی تو مسلم لیگ نون کی حکومت موجود ہے اور وہ ایک مرتبہ پھر سے حکومت بنانے کی کوشش کرے گی جبکہ پیپلز پارٹی ، مسلم کانفرنس اور تحریک انصاف بھی […]
راولاکوٹ گردوارہ سکھ عہد کی یادگار
کہانی کار : حمید کامران آزاد کشمیر کے صحت افزا مقام راولاکوٹ کا گُردوار ہ ایک تاریخی عمارت ہے -چھپے نی دھار یا ساپے نی دھار گاؤں کیانتہائی بلندی پہ تعمیر کردہ یہ عمارت ہزاروں آندھیوں طوفانوں اور زلزلوں کا مقابلہ کرتی صدیوں سے استقامت سے کھڑیاپنے مضبوطی کو منوانے میں حق بجانب ہے -اس کی تعمیر میں پتھر اور چونے کا مٹیریل استعمال ہوا ہے اس کے پتھرخوبصورتی سے تراش کر بنائے گئے ہیں جو پرانے زمانے کے لوگوں کی ہنر مندی اور اعلی ذوق کی ایک مثال ہے اس کاچھت پتھروں اور مٹی سے بنا ہوا ہے برسات میں اس پہ گھاس اور سرما میں اس پر برف بہت خوبصورت لگتی ہے -یہاں سے ہوکر پوری وادیِ پرل راولاکوٹ نظر آتی ہے -چھاپے نی دھار گاؤں کے شمال میں دھمنی مشرق کی سمت چہڑھدریک اور سامنے تراڑ کا علاہ ہے جبکہ راولاکوٹ کا شہر کا بہت خوبصورت نظارہ ہوتا ہے -یہ گردوارہ اس علاقے کی قدیمعبادت گاہ ہے لیکن محکمہ سیاحت کی بے حسی اور غفلت کا شکار ہے – متعلقہ اداروں کو اس تاریخی عبادت گاہ کی مرمتیاور حفاظت کے لئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے –
مہاجرین جموں کشمیر کی آبادکاری
شبیر احمد ڈار ریاست مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کے ظلم و ستم اور غاصبانہ قبضے سے ہم سب ہی باخبر ہیں . اس ستم وظلم کی وجہ سے لاکھوں گھرانے اب تک ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے. تحریک آزادی کشمیر کا جذبہ لے کر آزادکشمیر میں ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے […]
باغسر جھیل اور قلعہ باغسر
تحریر: مرزافرقان حنیف تصاویر : مرزا فرقان حنیف ۔ سوشل میڈیا بھمبر آزاد کشمیر کا تاریخی مقام ہے۔ یوں ریاست جموں و کشمیر کا ہر شہر اپنی تاریخی اہمیت رکھتا ہے۔ لیکن بھمبر کی تاریخی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کے مغل حکمران یہاں سے گزر کر سرینگر جایا […]
حویلی آزاد کشمیر گم گشتہ جنت
شیراز طفیل کیانی حویلی ریاست پونچھ کی ایک زرخیز اور مردم خیز تحصیل تھی ۔ریاست پونچھ کا صدر مقام شہر پونچھ تحصیل حویلی کی حدو میں واقع تھا۔ جہاں راجگان پونچھ کی عالیشان رہائش گاہیں ،موتی محل ، میاں نظام الدین ، وزیر اعظم پونچھ کی حویلی ۔ مہتمم بندوبست پونچھ جو ایک انگریز تھا […]