سیدہ بابرہ رضوی  

سیدہ بابرہ رضوی قومی اخبارات کے ساتھ وابستہ رہیں -آپ نے اپنے قلم کے ذریعے معاشرے کے مظلوم طبقات کے حقوق کو اجاگر کیا ۔ آپ کی دو تصانیف ” رخ شناسائی ” اور ” انکشاف ” منظر عام پر آ چکی ہیں ۔ آپ ایک حساس طبیعت کی مالک ، درد دل رکھنے والی اور سلجھی ہوئی شخصیت تھیں ۔  ملک کے صحافتی اور ادبی حلقوں میں انھیں احترام اور محبت سے یاد کیا جاتا ہے -کینسر جیسےمہلک مرض میں مبتلا ہونے کے باوجود اپنی صحافتی و ادبی سرگیوں کو متاثر نہ ہونے دیا اور اس مرض سے لڑتی ہوئی اس دنیا فانی سے چل بسی ۔ مرحومہ کی تصانیف ان کے اعلی ذوق  اور انسانیت نوازی کی مثال ہیں

(یہ تعارف شبیر احمد ڈار نے مرتب کیا ہے )


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content