میں ریڈیو پاکستان لاہور سے1996 سے وابستہ ہوں ۔براڈ کاسٹر، ڈرامہ نویس اور اسکرپٹ رائٹر ہوں ٹی وی کے لئے بھی متعدد ڈرامے تحریر کئے ہیں۔ ایک ڈرامے۔ پر منسٹری آف اسپیشل ایجوکیشن کی جانب سے ایوارڈنگ سرٹیفکیٹ مل چکا ہے۔ اس کے علاوہ شاعری سے بہت شغف ہے۔ ایک شعری مجموعہ” صبح نو “کے نام سے شائع ہو چکاہے۔ ایک اور شعری مجموعہ ، بر لب زیست ، زیر ترتیب ہے۔متعدد مقامی اور آن لائن مشاعروں میں شریک ہوتی ہوں۔ نظامت کی ذمہ داریاں بھی ادا کرتی ہوں۔ ایک افسانوی مجموعہ “میرے احساس سے مت کھیلو “زیر طبع ہے۔
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.