نام ۔ خواجہ غلام الثقلین
قلمی نام ۔ خواجہ ثقلین
تخلص ۔ سمیطٓ
عمر ۔ 63سال
تعلیم ۔ ڈپلوما اِن اِنجینئرنگ
انٹرنیشنل رسالوں اور انڈیا کے قومی اخبار میں کلام شائع ہوتے ہیں اور گلوبل آن لائن مشاعرے ، آل انڈیا مشاعرے ، دور درشن دہلی اردو میں مشاعرے میں شرکت کرچکا ہوں ،
زیر اشاعت ۔ مجموعۂ کلام: بعد از آں ۔ دیوان
نمونہ کلام
*قطعہ*
پانی کی بوندوں پر کرِنیں جانے کیا کر جاتی ہیں
دور دھنک کی شوخ کمانیں رنگت پر اتِراتی ہیں
خواب پرندے بوجھل پر سمٹائے اکثر پوچھتے ہیں
نیند کی پریاں کیوں پلکوں تک آ آ کر رک جاتی ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.