میرا نام بابر امین ابر ہے۔ میں چک نمبر 369 ج ب جودھا نگری تحصیل گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رہائشی ہوں۔ میں ایم اے اردو، ایم اے اسلامیات، ایم پولیٹیکل سائنس اور ایم ایڈ ایجوکیشن ہوں۔ سرکاری اسکول میں بطور معلم تعینات ہوں۔ میں کہانیاں،ناول، افسانے، افسانچے اور مضامین بھی لکھتا ہوں۔
اب تک متعدد ادبی رسائل اور بچوں کے جرائد  میں میری کہانیاں زینت بن چکی ہیں۔ عمران سیریز کا ایک عدد ناول غیبی دنیا کے نام سے شائع ہو چکا ہے۔ ایک عدد عمران سیریز ناولٹ نائٹ کرائم بھی تجسس ڈائجسٹ میں شائع ہو چکا ہے۔میں نے بہت سے مصنفین کو پڑھ رکھا ہے۔ جن میں مظہر کلیم ایم اے، ایم اے راحت، ابن صفی، انوار صدیقی، انوار علیگی، علیم الحق حقی، ظہیر احمد اور دیگر مصنفین کے ناول  شامل ہیں۔میں کرکٹ بھی کھیلتا ہوں اور ناول اور کہانیاں بھی پڑھتا ہوں۔

غیبی دنیا۔بابر امین ابر
غیبی دنیا۔بابر امین ابر

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Comments

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content