ٹیپو ارسل
ٹیپو ارسل ایک جانے مانے شاعر ہیں جن کے چار مجموعے شائع ہو کر پذیرائی حاصل کر چکے ہیں- ان کی خاص اصناف نعتیہ اور مزاحیہ شاعری ہے -ٹیپو ارسل کا آبائی تعلق راولپنڈی سے ہے۔ آج کل لندن میں رہائش پذیر ہیں – سی ایس ایس پاس کرنے کے بعد سرکاری ملازمت کی تاہم ایم بی اے،آئی سی ایم اے اور اے سی سی اے کی ڈگریوں کے بعد اب انگلینڈ میں اپنا کاروباری ادارہ چلاتے ہیں –
ٹیپو ارسل کی تصانیف
تیرا انتظار ہمیں ہے
سب سے اعلی ذات مدینے
معاف ہی رکھیے گا
موسم دلنشین مدینے میں
Publications:
. Tera Intezar Hamain Hai (Romantic Poetry) 2014
Sab Se Aala Zaat Madeenay (Naatia Kalam) 2016
. Maaf Hi Rakhiye Ga (Tanz o Mazah) 2019
. Mausam e Dil Nasheen Madeenay Main (Naatia Kalam
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.