محمد انور عباسی مصنف اور ماہر اقتصادیات ہیں۔1940 نیلا بٹ، ضلع باغ، آزاد کشمیر میں پیدا ہوئے، یہیں سے میٹرک کا امتحان پاس کرنے کے بعد حصول تعلیم کے لیےکراچی گئے۔1963 میں کراچی یونیورسٹی سے بی کام ٓنرز اور اس کے بعد اسی یونیورسٹی سے ایم اے معاشیات اور بعد میں ایم اے اسلامیات کی سندیں حاصل کیں۔بعد ازاں سعودی عرب میں سعودی ہولندی بینک میں بیس سال تک چیف اکائونٹنٹ کی حیثیت سے کام کیا۔ وہاں سے ریٹائرمنٹ کے بعد اسلام آباد میں رہائش پذیر ہیں
محمد انور عباسی کی تصانیف
” متاعِ شام سفر” خود نوشت سوانح عمری
بنک انٹرسٹ منافع یا ربا
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
You must be logged in to post a comment.