عینی ملک  کالم نگار، ناول نگاراور  شاعرہ  ہیں جن کی تعلیم ایم فل انگریزی  (یوایم ٹی سیالکوٹ)ہے۔ ان کا شعری مجموعہ   “اے کاش” شائع ہو چکا ہے۔  ان کا تخلیق کردہ ناول ” جل بھی چکے  پروانے” 2022 میں شائع ہوا۔ اس ناول کا موضوع سری لنکن منیجر پرانتھا کمارا پر لکھا گیا ہے جسے سیالکوٹ فیکڑی میں زندہ جلادیا گیا تھا۔۔ناول اپنی نوعیت کا انوکھا ناول ہے جو انسانیت کو موضوع بنا کر لکھا گیا ہے۔ وہ متعدد ادبی تنظیموں اور اداروں سے وابستہ ہیں ۔وہ اپنی  تخلیقی خدمات پر  کئی ایوارڈز اور اعزازت حاصل کرچکی ہیں۔
‎ان کے  کالم ، مضمون، افسانے اور نثری شاعری  اخبارات ، جرائد اور ویب سائٹس پر شائع ہوتی ہے۔ ان کی تیسری تصنیف  ‘ سفر نامہ ایران و عراق ‘ اشاعت کے مراحل میں ہے۔


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Comments

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content