ایک ادیب اور شاعر ہیں جو پسنی ضلع گوادر میں رہائش پزیر  ہیں۔ پیشے کے لحاظ سے پی آئی اے میں سترہ سال نوکری کرکے پھر دو سال قبل نوکری کو خیر باد کہا۔
پسنی میں بلوچی زبان کے لوگ رہتے ہیں مگر وہ بلوچی شاعری  کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی شاعری کرتے ہیں ۔ان کا ایک ماہیا مجموعہ ، تین شعری مجموعہ ،ایک بلوچی مجموعہ اور ایک اردو شعری مجموعہ چھپ چکے ہیں۔

اکمل شاکر کی تصانیف
کتب ۔ پرندے لوٹ آتے ہیں ۔ ماہیے
عشق آسر نہ بیت ۔بلوچی مجموعہ
آٹھ بحر سخن ۔ شعری انتخاب
دشت سخن ۔ شعری انتخاب
شہر سخن ۔ شعری انتخاب
نظم کے ساحل پر ۔شعری مجموعہ
کنگن ترے ہاتھوں میں ۔ماہیا مجموعہ

سہ ماہی صحب ادبی رسالہ (مدیر)

ایوارڈز
اعزاز: ادبی ایوارڈ اور سرٹیفکیٹ کنگن ترے ہاتھوں میں ۔ بھیل انٹرنیشنل پاکستان  2022
سید ظہور شاہ ہاشمی ایوارڈ اور سرٹیفکیٹ بلوچی  کتاب عشق آسر نہ بیت
انٹرنیشنل رائٹرز فورم پاکستان اسلام آباددو ہزار بائیس
گولڈ میڈل سرٹیفکیٹ اور کیش ایورڈ
کارخیر انٹرنیشنل گجرانوالہ 5 فروری 2023


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Comments

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content