آزاد کشمیر کے طلبا میڈیکل کالجز کے اضلاعی کوٹے میں کمی پر مایوسی کا شکار

You are currently viewing آزاد کشمیر کے طلبا میڈیکل کالجز کے اضلاعی کوٹے میں کمی پر مایوسی کا شکار

آزاد کشمیر کے طلبا میڈیکل کالجز کے اضلاعی کوٹے میں کمی پر مایوسی کا شکار

پی ایف پی نیوز/

آزاد کشمیر کے میڈیکل کالجز میں اضلاعی کوٹے کی مخصوص 20 نشستوں میں 10 نشستیں ختم کردی گئی ہیں جس پر مقابلے کی دوڑ میں شامل داخلے کے خواہاں طلباء تشویش کا اظہار کررہے ہیں۔

طلباء کا کہنا ہے کہ اضلاعی کوٹے میں کٹ لگائے جانے سے سالوں کی محنت رائیگاں اور مستقبل کے خواب چکنا چور ہورہے ہیں۔

آزاد کشمیر میں قائم تینوں میڈیکل کالجز میں 300 کل نشستوں میں 192 اضلاعی نشستیں اور 108 نشستیں گلگت بلتستان کے طلباء سمیت صوبائی کوٹے کے لئے مختص ہیں۔


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.