احمد نعمان شیخ ایک مایہ ناز لکھاری ہیں جو دمام سعودی عرب میں مقیم ہیں۔وہ بڑوں اور بچوں کے لیے جاسوسی ناول اور کہانیاں لکھتے ہیں اور انگریزی ناولوں کے تراجم بھی کر چکے ہیں۔ وہ “جگنو”، “بچوں کا باغ” اور” بچوں کی دنیا “کے مدیر ہیں۔
احمد نعمان شیخ کی تصانیف
بچوں کے لیے
نیلی یو ایس بی
مقتول کی تلاش
موت کی چال
لینے کے دینے (مشترکہ مصنف عماد حسن)
رنگ ماسٹر
– جے جے ون
– آئنے کے اس پار
– فنگر پرنٹس
ایلی بائی
– چال پر چال
سرخ چاند کا وار
بڑوں کے لیے
– کہانی ساز
فیک آئی ڈٰی
– قتل کہانی (متفرق کہانیوں کی کتاب)
تراجم
– شکست خوردہ – مرگ ناگہاں
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
You must be logged in to post a comment.