آزاد احمد چوہدری کا تعلق ضلع کوٹلی آزاد کشمیر کے نواحی گاؤں بڑالی سے ہے ۔  مختلف اخبارات اور ویب سائٹس کے لئے سیاسی ، معاشی اور معاشرتی مسائل  بالخصوص مسئلہ کشمیر پر لکھتے ہیں۔ مختلف اسٹڈی سرکل گروپس میں شامل ہیں۔ آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے لئے سینٹر فار پیس ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارمز  کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔ آزاد ایک سوشل میڈیا ایکٹوسٹ بھی  ہیں۔ انہوں نے ایم اے انٹرنیشنل ریلیشنز نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل ) اسلام آباد سے اور ایم اے (تاریخ) یونیورسٹی آف سرگودہا سے  کیا ہے۔


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content