تصویری کہانی مقابلہ2024 کے نتائج کے لیے انتظار کریں۔

پریس فار پیس مقابلہ تصویر کہانی
پریس فار پیس مقابلہ تصویر کہانی
پریس فار پیس مقابلہ تصویر کہانی

تصویری کہانی مقابلہ2024 کے نتائج کے لیے انتظار کریں۔

تصویری کہانی مقابلہ2024 اختتام پزیر ہو گیا ہے۔ نتائج کے لیے انتظار کریں۔

لاہور ( رپورٹ : پروفیسر فلک ناز)

پریس فار پیس پبلی کیشنز کے زیر اہتمام تصویری کہانی مقابلہ  کا انعقاد ہوا۔ اس کے درجنوں قلمکاروں نے اپنی تحریریں ارسال کیں۔

ہماری طرف سے تحریریں ارسال کرنے والے تمام قلم کاروں کا شکریہ۔

منصفین   نتائج مرتب  کر رہے ہیں جنھیں    کہانیوں کو  جانچنے کے لیے   مناسب وقت درکار ہے۔

حتمی نتائج  ہمارے فیس بک پیج، ویب سائیٹ اور واٹس ایپ چینل پر جاری ہوں گے۔ ان پلیٹ فارمز کوفالو کریں۔

منتخب  ہونے والی کہانیوں کو کتابی  شکل میں شائع کیا جائے گا۔ تمام شرکا  کو تعریفی اسناد دی جائیں گی۔

  اس مقابلے کی آخری تاریخ چوبیس اکتوبر 2024 تھی۔

درج ذیل مصنفین کی کہانیاں موصول ہوئیں۔

علم کی پیاس۔ حمنا الماس۔ جماعت ہشتم

موبائیل اور کتاب ۔ ارسلان اللہ خان

دریچے کے فکر۔ پری حفضہ

علم کا خواب۔ ام  ثمرہ جماعت دہم

ایک اور موقع۔ مبارکہ عو ن علی

بد دعا۔ نازیہ آصف۔

جدت ۔ام  حبان۔ کراچی

خاموش گاؤں۔ حنا سہیل ۔

عرفان  آگہی۔ بابر  امین  ابز

درخت کی شکایت۔ خدیجہ نعیم

نخلستان برگ۔ (کہانی نویس کائنات منیر
علم کا نور ۔فرخ اورنگ زیب

روشن چراغ۔ دانش تسلیم

استاد نذیر کا خاص سبق۔ سید نزیر الدین

علم سے بے وفائی ؛ ڈاکٹر روحینہ کوثر سید

علم کی دولت۔ آمنہ نور

روشنی کا سفر۔ مشا اظہر ، جماعت ۔ ہشتم
گھنی چھاؤں، حفص نانی

سمیر کے دادا۔ عمارہ خان

کہانیوں کا درخت ۔عمار حسین ایڈووکیٹ ۔

میراث عبدالحفیظ شاہد (مخدوم پور پہوڑاں شہر

قلم کی چھاؤں میں۔ امبر

وقار کا خواب۔ممتاز کنبھر

جنت  سے جدائی۔ شہلا کریم

اسد اور گیم کی دنیا ۔ماریہ سحر

حنا نور۔ حکمت کا درخت اور سنہری پرندے کا راز

ہر یالی و خوشحالی ۔ محمد افضل

کچھ یادیں کچھ باتیں۔ام حسن

علم کا سفر۔ منیبہ عثمان

بلوط کا درخت۔ عائشہ خان

پہلا قدم۔ نسرین اختر نیناں

خود اعتمادی۔ افغانہ

داستان سرائے۔ جویریہ ریاض

کہانی۔ کشور آپی

استاد “۔شمشیرعلی شعلہ۔

جادوئی درخت۔ ۔ مسرت حسین

اندھیروں  سے نجات کی داستان۔ مظہر حسین

آنیہ ایس خان ؛کہانی۔

ٹیکنالوجی کی قید۔ طیبہ سلیم

دانش کا درخت۔ مقیتہ وسیم

قدسیہ فاطمہ رحمت کا سایہ۔

اسکرین کا جادو اور کتابوں کی خوشبو۔ عظمی شیخ

سایہ شجر دیکھ رہا تھا۔ سیدہ رابعہ ہاشمی

قصہ پارینہ بنتی قلم کتاب ۔رفیق زاہد ۔

سیدہ فاطمہ قلمکار۔

علم کی روشنی ہر جگہ ۔ محمد خرم رفیق  پر ہار۔

والسلام

منتظمین مقابلہ: حفص نانی۔ ماورا زیب

(ایڈیٹوریل ٹیم پریس فار پیس پبلی کیشنز)


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.