میرا نام اقصی عاشق ہے  اور میرا تعلق پاکستان کے ایک دور دراز علاقے سے ہے۔ مجھے متاثر کن کہانیاں   لکھنے  اور با معنی خیالات  پیش کرنے کا شوق ہے ۔میں اپنے خیالات ، محسوسات اور افکارکو لفظوں  میں اس طرح پیش کرتی ہوں جو قاری کو متاثر کرتا ہے ۔مجھے سکول کے زمانے سے ہی لکھنے کا شوق رہا ہے۔ہائی سکول میں اپنی جماعت کی الوداعی تقریب میں شاعری پیش کی جسے میری کلاس اور اساتذہ نے بہت سراہا۔ بعد ازاں ایف اے کی تعلیم کے دوران بھی میں لکھنے کا سلسلہ جاری رکھا جو تاحال جاری ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ میرے لکھے ہوئے لفظ مجھے امر کر دیں اور میں اپنے قارئین کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہوں۔

 

My Introduction

I am a passionate and a dedicated writer with a love for crafting compelling stories and conveying meaningful ideas. I bring words to life in a way that engages, inspires and resonates with readers.  My writing is fuelled by curiosity imagination, human experience, and inspires connection

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact