حافظ وقار عثمان مصنف  ہونے کے ساتھ ساتھ آن لائن تدریس کے ذریعے اندرون اور بیرون ملک بچوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کر رہے ہیں ۔ ان کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ انھوں نے لکھنے کا آغاز  بچوں کا اسلام سے  کیا۔ اب تک ادبیات اطفال ، ہمدرد نونہال ، تعلیم و تربیت ، اُردو ڈائجسٹ اور دیگر کئی رسائل و جرائد میں ان کی کہانیاں چھپ چکی ہیں۔ دینی معلومات پر مشتمل ان کا مرتب مجموعہ “گلدستہ ایمان”  اس وقت کئی اسکول اور مدارس میں شاملِ نصاب ہے ۔

گلدستہ ایمان حافظ وقار عثمان
گلدستہ ایمان حافظ وقار عثمان

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact