Skip to content

نگہت سلطانہ اسلام آباد( کالم نگار، مضمون نگار، افسانہ نگار )

 

نگہت سلطانہ کالم نگار، مضمون نگار اور  افسانہ نگار ہیں ۔پریس فار پیس سے  بطور قلمکار منسلک ہیں ۔ادارے کے منجھے ہوئے مصنفین سے خاموشی سے سیکھتی ہیں ۔غوروفکر کرتی ہیں ، بے تدبیری، بے خبری، بے کاری کے گھٹا ٹوپ اندھیرے میں اپنے حصے کا چراغ جلانے کی کوشش کرتی ہیں ۔عالمی استعماری نظام کے قبیح چہرے پہ پڑے ،روشن خیالی،  کے نقابوں کو الٹ دینے کا عزم رکھتی ہیں۔پریس فار پیس کو اپنی مستقل درسگاہ سمجھتی ہیں جہاں ان کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا موقع ملا ہے ۔اہم قومی ادبی جرائد اور رسائل میں ان کی تخلیقات شائع ہوتی ہیں ۔عالمی مقابلہ افسانہ نگاری  کے منتخب افسانوں  کی کتاب “نئے دور کے نمائندہ افسانے” میں ان کا تحریر کردہ افسانہ بھی شامل ہے۔

 


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Comments

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Skip to content