پریس فار پیس فاؤنڈیشن
ماحولیاتی ادب میں علاقائی زبانوں کا کردار کے موضوع پراردو زبان میں ایک ورچوئل سیمینار منعقد کرے گی ۔اس سیمینار میں پیش کیے جانے والے منتخب اور معیاری تحقیقی مقالہ جات کو پریس فارپیس پبلیکیشنز کی جانب سے کتابی شکل میں مفت شائع کیا جائے گا۔ اس سیمینار میں ماہرین ، یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور دانشور اپنے مقالے پیش کریں گے. سیمینار زوم پرمنعقد کیا جائے گا۔ جس کے لنکس بعد میں یہاں دیئے جائیں گے.