بہاولپور قاری کے لیے اجنبی نہیں رہتا ، نازیہ آصف

آخر میں پریس فار پیس فاؤنڈیشن (لندن) کے لیے بہت سی نیک تمنائیں،جن کے زیر اہتمام اس خوبصورت کتھا نے لفظوں کا روپ ڈھالا ۔کتاب کا سرورق دیدہ زیب،کاغذ عمدہ اور طباعت بہت معیاری ہے ۔ اللہ پاک قلم و فن کی اس سعی کو مبارک کرے-آمین !