ندی کنارے کا دکھ تحریر: مظہر اقبال مظہر

تحریر : مظہر اقبال مظہر آسمان پر سفید بادلوں کی ٹکڑیاں آنکھ مچولی کھیلتے ہوئے کبھی سورج کو چکمہ دے پائی ہیں؟ مگر شاید یہ ان کی سرشت میں شامل ہے کہ جب بھی انہوں نے اگلی منزلوں کی راہ لینی ہو تو کسی کو خاطر میں نہیں لاتیں ۔ جدھر چاہیں ادھر کا رخ […]