فرح ناز فرح کی کتاب “عشقم”، تبصرہ: کومل یاسین
تبصرہ: کومل یاسین خوبصورت صوفیانہ سر ورق کے ساتھ کتاب عشقم ہاتھ میں تھامتے ہی ہمیشہ کی طرح میں نے پریس فار پیس فاؤنڈیشن یو کے کی بہترین کوالٹی کو خراج تحسین پیش کی ۔ بہترین کاغذ اور بہترین تزئین وآرائش پریس فار پیس فاؤنڈیشن کی ادارتی ٹیم اور گرافک ڈیزائنر کی محنت کا منہ […]
رویوں کا بوجھ | کومل یاسین کوئٹہ
کومل یاسین کوئٹہ پچھلے دس سال سے زندگی ایک ہی ڈگر پر ڈگمگا رہی ہے ۔صبح مرغے کی بانگ کے ساتھ اٹھو تو سامنے تخت پوش پر بیٹھی ساس کے لوازمات سے صبح نو کا آفتاب دہکتا ہے۔ آگے بڑھو تو کچن میں دیورانی جیٹھانی برتنوں کی طرح آپس میں بج بج کر شور مچاتیں […]
محتاج تحریر : کومل یاسین کوئٹہ
تحریر : کومل یاسین کوئٹہ مرادنہ آواز عقب سے گونجی ! گڑیا اللّٰه کے نام پر کچھ دے دو ۔ وہ پلٹی سامنے میک اپ زدہ منہ ٬ کالی رنگت جس پر فراغ دلی سے سفید پاؤڈر تھوپا ہوا تھا جس کی وجہ سے رنگت سرمائی جھلک دے رہی تھی ۔ ہونٹوں پر بھڑکیلی سرخ […]
دھرتی ماں کے دکھ باٹنتی کتاب تبصرہ نگار : کومل یاسین
کومل یاسین کوئٹہ پریس فار پیس فاؤنڈیشن یو کے اور تسنیم جعفری صاحبہ کی خوبصورت تخلیق “زمین اداس ہے ” جس میں لکھاریوں نے ایسے موضوعات پر لکھا جو دھرتی ماں کے ساتھ ہونے والے ظلم کی عکاسی کرتے ہیں ۔ کتاب ہاتھ میں آتے ہی دل کو ایک مسرت سی ہوتی ہے جو پریس […]
انجانی راہوں کی تلاش کا سفر جاری رہے گا: تحریر کومل یاسین
کتاب: انجانی راہوں کا مسافر صنف : سفر نامہمصنف : امانت علیپبلشر: پریس فار پیس فاؤنڈیشن یو کے صفحات : 132 قیمت : چھ سو روپے ( پاکستان)۔ پانچ پاؤنڈ ( بیرون پاکستان) کتاب کے لیے رابطہ : www.pressforpeace.org.uk info@pressforpeace.org.ukمبصرہ : کومل یاسین کتاب انجانی راہوں کا مسافر ہاتھ میں تھامتے ہی کتاب کی بہترین […]