۔”اپنی تلاش میں ” کلیم الدین احمد کی خودنوشت/تبصرہ : کومل شہزادی

fb4f3634 4c2d 432d 82e9 d67a73a1b271

کلیم الدین احمد ایک نقاد تھے جو اپنی دوسری تصانیف کے مقابلے اردو غزل پر شدید تنقید کے لیے زیادہ مشہور تھے، حالانکہ ان کی دوسری تخلیقات بھی قابل تعریف ہیں۔   کلیم الدین احمد نے اردو غزل پر جو کچھ لکھا ہے اس میں سے زیادہ تر ان کے مغربی ادب کے مطالعے اور […]

تاٹرات کے آئینے میں / کومل شہزادی

کومل شہزادی بک

تبصرہ نگار: منیر عباس سپرا کومل شہزادی اُردو کی دنیا میں ایک ابھرتی ہوئی نقاد اور ادیبہ ہیں۔جو باقاعدہ طور پر درس و تدریس سے منسلک ہیں اور  پی ایچ۔ ڈی کر رہی ہیں۔ان کی ادارت میں تسلسل سے ادبی جریدہ”نقش فریادی” بھی شائع ہوتا ہے۔ حال ہی میں ان کی چوبیس مختلف کتب(راقم کی […]

فلک زاہد :کم عمر سفرنامہ نگار/ تبصرہ نگار : کومل شہزادی

وادی سحر کتاب فلک زاہد

تبصرہ نگار : کومل شہزادی بقول مہتاب حیدر نقوی نئے سفر کی لذتوں سے جسم و جاں کو سر کرو سفر میں ہوں گی برکتیں سفر کرو سفر کرو سفر نامہ کسی فرد کے سفر کے تجربات کا ایک سچا بیان ہے۔کیونکہ سفرنامے کا مقصد سفر کے دوران کسی فرد کے تجربات کا صحیح بیان […]

شعری مجموعہ ” خدوخال خاک ہوئے”/ تاثرات: کومل شہزادی

book kalim ahsan butt

تاثرات: کومل شہزادی پروفیسر کلیم احسان بٹ شاعر ،نقاد،محقق اور ماہر تعلیم ہیں۔پروفیسر صاحب بطور پرنسپل اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔علاوہ ازیں تدریس کے ساتھ آپ ادبی خدمات میں مصروف ہیں ان کی درجن سے زائد کتب تحقیق وتنقید اور شعری مجموعے منظرعام پر آچکے ہیں۔ان کی اہم کتابیات میں گجرات میں اردو شاعری […]

اسیر ماضی اور حافظ ذیشان یاسین / تاثرات: کومل شہزادی

aseer e mazi book

کومل شہزادی اسیرِ ماضی صنف کے اعتبار سے افسانوی مجموعہ ہے جو ٢٠٢٣ ء میں پریس فار پیس یوکے سے شائع ہوا۔ایک سو چوبیس صفحات پر مشتمل یہ افسانوی مجموعہ جس میں ١۵شاندار افسانے شامل ہیں۔شارٹ سٹوری لکھنا بھی ایک فن ہے میراذاتی خیال ہے کہ یہ ناول سے زیادہ فنکار کے لیے مشکل ہوتا […]

ارشد ابرار ارش کی “ریزگاری”/تحریر: کومل شہزادی

کومل شہزادی ریزگاری کے مترادف الفاظ دھات کا سکہ یا پیسہ وغیرہ کے ہیں۔لکھاری بعض اوقات اپنی زندگی کا احوال اپنی لکھت میں قلمبند کردیتے ہیں وہ چاہے فکشن کی صورت میں ہو یا سخن کی صورت میں ہو۔زیر نظر تصنیف”ریزگاری” ارشد ابرار کا افسانوی مجموعہ ہے جو ٢٠٢٣ء میں پریس فار پیس پبلی کیشنز […]

انجانی راہوں کا مسافر: ایک تاثر/ کومل شہزادی

تبصرہ نگار : کومل شہزادی سفرنامہ” انجانی راہوں کا مسافر” جس کے مصنف امانت علی صاحب ہیں ۔شعبہ تدریس سے وابستہ ہیں اور بطور انگریزی کے لیکچرار اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ملک و بیرون ملک کی سیاحت کرواتا ہوا سفرنامہ “انجانی راہوں کا مسافر” ایک منفرد سفرنامہ ہے۔سفرنامے گو مختصر ہیں مگر دلکشی وتجسس […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content