افسانہ :آئینہ ۔ تحریر: کرن عباس کرن
تحریر: کرن عباس کرن شب کے دبیز سناٹے کو چیرتے ہوئے آواز ابھری۔ “کیا تلاش کر رہے ہو؟” “خود کو تلاش کر رہا ہوں۔” ہاہاہا۔۔۔ کیا تم پاگل ہو؟ “ہاں شاید۔” ایک اور قہقہ بلند… افسانہ :آئینہ ۔ تحریر: کرن عباس کرن
تحریر: کرن عباس کرن شب کے دبیز سناٹے کو چیرتے ہوئے آواز ابھری۔ “کیا تلاش کر رہے ہو؟” “خود کو تلاش کر رہا ہوں۔” ہاہاہا۔۔۔ کیا تم پاگل ہو؟ “ہاں شاید۔” ایک اور قہقہ بلند… افسانہ :آئینہ ۔ تحریر: کرن عباس کرن
تصنیف : دھندلے عکس مصنفہ: کرن عباس کرن پبلیکشنز: پریس فار پیس تحریر و تبصرہ: ہدایہ میں محبت میں روحوں کی فریکوئنسی ٹھیک ٹھیک میچ ہونے پر یقین رکھتی ہوں۔ اور یہ بھی کہ وہ… کرن عباس کرن کا ناول “دھندلے عکس”، تبصرہ : ہدایہ
تحریر : کرن عباس کرن تاثرات : محمد احسان بی ایس اردو میقات ششم اردو ادب کے شجرِ سایہ دار میں ناول کو اہم مقام حاصل ہے ۔دیگر چند اصناف کی طرح یہ صنف بھی… ناول : دھندلے عکس تاثرات : محمد احسان
مُبصرہ؛ انگبین عُروج۔ کراچی،پاکستان۔ مادّیت پرستی اور بھاگ دوڑ میں صَرف ہوتی بیشتر زندگی کہ جہاں ہر ذی نفس دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ میں اور دنیا کی رنگینیوں کو حاصل کرنے کی جستجو… ناول ” دھند لے عکس”/ مُبصرہ؛ انگبین عُروج
تبصرہ کرن عباس کرن’’جہنم کا کیوبیکل نمبر 7‘‘ کتاب پریس فار پیس کی ٹیم کی وساطت سے مجھ تک پہنچی، جس کے لیے ان کی بہت مشکور ہوں۔ افسانوں کے اس مجموعے کی سب سے… جہنم کا کیوبیکل نمبر سات /تبصرہ کرن عباس کرن
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفر آباد میں پریس فار پیس فاؤنڈیشن برطانیہ کے زیراہتمام نوجوان مصنفہ کرن عباس کرن کے شائع کردہ ناول کی تقریب پزیرائی منعقد ہوئی۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ… گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفر آباد میں کرن عباس کرن کے ناول کی تقریب پزیرائی
رپورٹ : توحید مظفرتصاویر: حماد مغل بزم ادب؛ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے طلبہ مظفرآباد کی جانب سے کرن عباس کرن کے ناول ”دھندلے عکس“ کی تقریب پذیرائی کا اہتمام کیا گیا۔تقریب کی صدارت پرنسپل… تقریب پذیرائی:دھندلے عکس / رپورٹ : توحید مظفر
تبصرہ نگار: پروفیسر محمد اکبر خان کرن عباس اردو فکشن نگاری میں نووارد ضرور ہیں لیکن ان کی اعلی نثر نگاری و کہانی کاری لاجواب ہے۔ اپنی پہلی تخلیق “گونگے خیالات کا ماتم” کے ساتھ… کرن عباس کرن کا تخلیقی جوہر/تبصرہ نگار: پروفیسر محمد اکبر خان
کرن عباس کرن گاڑی اب ایسی سڑک پر دوڑ رہی تھی جہاں ٹریفک بہت کم بلکہ نہ ہونے کے برابر تھا۔ سڑک کے دونوں اطراف موجود چنار کے درختوں کے پتے جَھڑ چکے تھے، خالی… گول چکر | کرن عباس کرن
کرن عباس کرن ﺪﯾﺪ ﺳﺮﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺏ ﺍﺱ ﺣﺴﯿﻦ ﻭﺍﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺎﺭ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﮯ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﻣﻮﺳﻢ ﺣﺴﻦ ﮐﮯ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﻔﺮﺍﺩﯼ ﺣﺜﯿﺖ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔… جیت / کرن عباس کرن