Khawaja Muhammad Shafi Memorial Achievement Awards

خواجہ محمد شفیع 1939 میں راولاکوٹ آزادکشمیر کے نواحی گاؤں تراڑ میں پیدا ہوۓ – مڈل تک تعلیم مقامی ا سکول سے حاصل کرنے کے بعد انتہائی کم عمری میں ملازمت کے لیے لاہور منتقل ہو گئے۔ جہاں پاکستان کے موقر ترین سائنسی ادارے پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ ( پی سی ایس […]