کرناہ کی خوبصورت وادی “لیپہ” سے۔ ڈاکٹر تنزیل الرحمن
ڈاکٹر تنزیل الرحمن سنا تھا “لیپہ” سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس کے معنی “حسین و جمیل” ہیں۔ لہذا اب کے موسم گرما کی تعطیلات میں بغرض تصدیق کشمیر کی اس “چند مہتاب” ویلی کا قصد کیا۔ کشمیری ثقافت کی امین اور لہلاتے سرسبز و شاداب کھیتوں کی سرزمین “وادی لیپہ” کے سفر کے […]
طیف عکس میں شامل فاطمہ اعجاز کے افسانے/تبصرہ نگار: خالدہ پروین
،مبصرہ ۔۔۔۔اسسٹنٹ پروفیسر خالدہ پروین ناول نگارفاطمہ اعجاز اپنے مخصوص نفسیاتی اور معاشرتی تجزیاتی انداز کی بنا پر انفرادیت کی حامل ہیں ۔ہلکے پھلکے ،شوخ وشرارتی انداز میں بڑی سے بڑی بات بیان کر دینا فاطمہ کی خوبی ہے ۔ان کے ناول : “وہی زاویے جو کہ عام تھے” “عشق خاک نہ کر دے” “خوابوں […]
عطاء راٹھور عطار کی غزل
غزل عطاء راٹھور عطار ہر ایک دکھ سے بڑا دکھ ہے روزگار کا دکھ یہ روز روز کا صدمہ، یہ بار بار کا دکھ بچھڑ کے ایک سے پٹری پہ لیٹنے والو ہمارےدل میں بھی جھانکو ہے تین چارکادکھ قبا جو پھول کی اتری تو سب فسردہ ہیں دکھائی کیوں نہیں دیتا کسی کو خار […]
خواتین کا عالمی دن اور کشمیری خواتین
* تحریر۔ سید عمران حمید گیلانی۔ آٹھ مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد خواتین کے ساتھ ہونے والے نارواسلوک کو ختم کرنا ہے۔آٹھ مارچ 1907 میں نیو یارک میں لباس سازی کی فیکٹری میں کام کرنے والی سینکڑوں خواتین نے مردوں کے […]
شاعری افضل ضیائی
وطن کا قرض تھا اتنا کہ سر دیا جاتازمیں کو سرخ گلابوں سے بھر دیا جاتا میں جب بھی تخت نشینوں سے حق طلب کرتاتو میری گود کو مٹی سے بھر دیا جاتا مسرتوں سے مستفید ھو نہیں سکتےنہیں ھے جب تلک تاوان بھر دیا جاتا شب وصال کا کیا المیہ بیان کروںاٹھا کے ایک […]
کشمیر کی پہلی شہید بیٹی
ڈوڈہ کے وانی خاندان کی بیٹی کو جدوجہد آزادی کشمیر کے لیے اپنی جان کا نزرانہ پیش کرنے والی کشمیری قوم کی پہلی بیٹی کا اعزاز حاصل ہے خالد شبیر 1947ء میں تقسیمِ برصغیر کے دوران لاکھوں نہتے مسلمانوں کو جنونی ہندووں نے جموں میں انتہائی وحشت و بربریت کا نشانہ بنا کر شہید کیا۔عفت […]
لکڑی سے بنا روایتی گھر
کہانی کار: خواجہ رئیس الدین / تصویر بشکریہ محکمہ آثار قدیمہ آزاد کشمیر وادی لیپہ میں موجود یہ گھر جسے مقامی زبان میں لڑی (حویلی) کہتے ہیں کشمیری ثقافت اور فن تعمیر کی جھلک لیے موجود ہے۔۔اب اسکی حالت بہت خستہ ہو چُکی ہے۔کچھ خاندان ابھی بھی اس میں آباد ہیں۔۔۔۔اب اطلاعات ہیں کہ محکمہ آثار […]