افضل ضیائی : ایک دلربا شاعر و افسانہ نگار، تحریر: نبیل احمد ( کمشنرریٹائرڈ)

تحریر: نبیل احمد ( کمشنرریٹائرڈ) تا مرد سخن نگفتہ باشد عیب و ہنرش نہفتہ باشد سعدی شیرازی کہتے ہیں جب تک انسان کلام نہیں کرتا اس کے عیب و ہنر پوشیدہ رہتے ہیں ، آج ہم ایک ایسے شخص سے تعارف حاصل کریں گے جو نظم و نثر کے دونوں میدانوں میں اپنے جوہر دکھاتا […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content