خواجہ محمد شفیع ٹرسٹ کے زیراہتمام گرلز مڈل سکول تراڑ چھل راولاکوٹ میں ایوارڈز کی تقسیم کی تقریب

راولاکوٹ (پریس فار پیس رپورٹ ) گورنمنٹ گرلز مڈل سکول تراڑ چھل راولاکوٹ میں پریس فار پیس فاؤنڈیشن برطانیہ کے اشتراک سے خواجہ محمد شفیع ٹرسٹ کی طرف سے پرائمر ی اور مڈل بورڈز میں نمایاں پوزیشن لینےوالے طلبہ و طالبات میں ایوارڈ ز تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ ۔ جماعت پنجم […]