تیسرے بڑے آبی ذخیرے کیروٹ ڈیم میں پانی بھرنے کا عمل شروع
آزاد پتن۔۔۔ آزادکشمیر آزاد پتن کے نزدیک دریاۓ جہلم پر تعمیر کیے جانے والے منصوبے 720 میگاواٹ کیروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر ڈیم بھرائی کے لیے تمام حفاظتی انتظامات مکمل کر لئے گئے… تیسرے بڑے آبی ذخیرے کیروٹ ڈیم میں پانی بھرنے کا عمل شروع
