ڈاکٹر فرید اللہ صدیقی بھائی تاثرات : تنویر رؤف

ڈاکٹر فرید اللہ صدیقی سے تعارف میری کتاب ، ” زندگی خوبصورت ہے ” کے ذریعے ہوا۔۔ فون پر بات ہوئ اور ایک دن وہ میرے گھر تشریف لائے۔ بہت اچھی ملاقات۔ رہی۔ بہت خوش مزاج اور خوش گفتار تھے۔ کہتے تھے بھئ میرا تعارف ” ٹر ہے ” یعنی ڈاکٹر۔ کرکٹر، ایکٹر۔ ڈیبیٹر […]
مصنف ، مترجم و افسانہ نگار ، صدا کار ، ڈرامہ نگار، فن کار ڈاکٹر فرید اللہ صدیقی اللہ کے حضور پیش ہو گئے

مصنف ، مترجم و افسانہ نگار ، صدا کار ، ڈرامہ نگار فن کار ڈاکٹر فرید اللہ صدیقی کراچی میں انتقال کر گئے۔ جو بادہ کش تھے پرانے، وہ اٹھتے جاتے ہیں کہیں سے آبِ بقائے دوام لے ساقی ڈاکٹر فرید اللہ صدیقی کے حالات زندگی پیدائش و بچپن مطالعے کا شوق انہیں بچپن ہی […]