ڈاکٹر روحینہ کوثر سید۔ مصنفہ، ناگپور، مہاراشٹر، ہندوستان
ڈاکٹر روحینہ کوثر سید کا تعلق ناگپور، مہاراشٹر، ہندوستان سے ہے۔ انہوں نے ناگپور یونیورسٹی سے لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس میں ماسٹر، ایم فل اور پی ایچ ڈی کیا ہے۔ انجمن گرلز ڈگری کالج آف آرٹس، ناگپور میں بحیثیت لائبریرین 2007 سے خدمات انجام دے رہی ہیں۔ ادبی ذوق طالب علمی کے زمانے سے […]