ڈاکٹر افتخار مغل مرحوم کی ایک غزل

غزل    ڈاکٹر افتخار مغل جمال گاہِ تغزل کی تاب و تب تری یاد پہ تنگنائے غزل میں سمائے کب تری یاد کسی کھنڈر سے گزرتی ہوا کا نم ترا غم شجر پہ گرتی ہوئی برف کا طرب تری یاد گزرگہوں کو اجڑنے نہیں دیا تو نے کبھی یہاں سے گزرتی تھی تُو اور اب […]

ڈاکٹر افتخار مغل- شاعر- ماہر تعلیم

ڈاکٹر افتخار مغل ڈاکٹر افتخار مغل اپنی شاعری کی بدولت آزاد کشمیر کا بڑا نام تھے۔۔ ڈاکٹر افتخار مغل نےآزاد کشمیر ٹیلیویژن کے کئی پروگراموں اور مشاعروں میں شرکت کی- ان کے انتقال سے آزاد کشمیر ایک ماہر تعلیم اورخوبصورت شاعری کرنے والے شخص سے محروم ہو گیا۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے-ان کو شاعر محبت […]

لہو مانگتی ہے چناروں کی دھرتی، ڈاکٹر افتخار مغل

ڈاکٹر افتخار مغل لہو مانگتی ہے چناروں کی دھرتی بہاروں کا دیس ، آبشاروں کی دھرتی  لہو مانگتی ہے ، لہو مانگتی ہے چناروں کی دھرتی لہو مانگتی ہے اٹھو ظلمتِ شب میں شمعیں جلائیں اُٹھو اس کو خونِ جگر سے سجائیں صدا میں صدا خون میں خوں ملائیں اُٹھو جبر سے اُٹھ کے پنجہ […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content